وطن نیوز انٹر نیشنل

کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہوگیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری۔ بالآخرہم درست سمت میں چل نکلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماہ ستمبر میں 73 ملین ڈالر کے سرپلس کے ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے مزید پڑھیں

کراچی: گلشن اقبال بلاک 7 اللہ نور اپارٹمنٹ میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 25 زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی پر واقع اپارٹمنٹ میں دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے، 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکا مسکن چورنگی کے قریب گلشن اقبال کے بلاک سیون میں مزید پڑھیں

نیب کا شہباز شریف کیخلاف صاف پانی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کیخلاف صاف پانی ساؤتھ کمپنی انکوائری بند کرنے کے لیے چیئرمین نیب سے منظوری مانگ لی۔ چیرمین نیب کو پیش کردہ سفارشات مزید پڑھیں

حفیظ سنٹر 16 گھنٹے جلتا رہا,کروڑوں کا نقصان ,تاجروں کا احتجاج

لاہور کے پوش علاقہ گلبرگ کی اہم شاہراہ پر واقع الیکٹرونکس کے بڑے کاروباری پلازے حفیظ سنٹر میں لگنے والی آگ پر16 گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا ۔آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے کا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا مزید پڑھیں

العزیزیہ اسٹیل، ایون فیلڈ ریفرنس؛ نوازشریف کی طلبی کے اشتہارات شائع

اشتہار میں تحریر ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10 سال قید اورجرمانے کی سزا سنائی گئی، ریفرنس میں 19 ستمبر 2018 کو نواز شریف کی سزا معطل ہوئی تو وہ جیل سے ضمانت پر رہا ہوئے، مزید پڑھیں

کیپٹن صفدرکی گرفتاری کے لیے پولیس پرشدید دباؤ ڈالا گیا، ترجمان مریم نواز

ترجمان مریم نوازشریف، محمد زبیرنے کیپٹن (ر) صفدرکی گرفتاری پررد عمل میں کہا کہ جس کمرے میں دروازہ توڑکرداخل ہوئے وہاں مریم نوازبھی موجود تھیں، کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی گرفتاری ریاستی دہشتگردی ہے، وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ سے بات ہوئی ہے، مزید پڑھیں

بھول جائیں کیپٹن (ر) صفدرکوکس نے گرفتارکیا ان کا جرم دیکھا جائے، شبلی فراز

پشاورمیں صوبائی وزیرشوکت یوسفزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شبلی فراز کا کہنا تھا کہ حکومت اپوزیشن کی جلسیوں سے خوفزدہ نہیں ہے، جواب دینا ہمارا فرض ہے تاکہ صورت حال واضح رہے، بنارسی ٹھگوں کے ٹولے کا مقصد مزید پڑھیں

مزار قائد بے حرمتی کیس؛ سندھ پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا

مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں پولیس نے ہوٹل میں ہمارے کمرے کا دروازہ توڑ کر کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا۔ انہوں نے ہوٹل کے کمرے کی ویڈیو بھی شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ جب مزید پڑھیں