وطن نیوز انٹر نیشنل

(ن) لیگ ملک دشمنوں کے ایجنڈے پرکام کرے تو پابندی لگنی چاہیے، شیخ رشید

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف اشتہاری مجرم ہیں، گزشتہ روز انہوں نے 11 بار قمر جاوید باجوہ کا نام لیا، پاکستان میں جمہوریت فوج کی بدولت ہے، پاک فوج مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا جلسہ، مریم نواز لاہور سے گوجرانوالہ کے لیے روانہ

متحدہ اپوزیشن پی ڈی ایم کا آج گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں پہلا جلسہ ہوگا جس کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں،رہنما (ن) لیگ مریم نواز قافلے کی شکل میں جاتی امرا سے گوجرانوالہ کے لیے روانہ ہوچکی مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے کی پاکستانی فورسزپردہشت گرد حملوں کی شدید مذمت

امریکی سفارتخانے نے پاکستانی فورسزپردہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شمالی وزیرستان اوربلوچستان حملوں کے متاثرین کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں۔ گزشتہ روزدہشت گردوں کے اورماڑہ کے قریب سیکیورٹی فورسز پرحملے میں 7 ایف سی مزید پڑھیں

شوہرنے دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پراپنا ہی شیرخواربچہ اغوا کرلیا

مظفرگڑھ میں تھانہ شہرسلطان کے علاقے میں نوجوان سیف اللہ نے بیوی کی طرف سے دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پراپنے بچے کو ہی یرغمال بنا لیا، ماں نے جب پولیس کو اطلاع دی توپولیس پربھی نوجوان 14 گھنٹے مزید پڑھیں

کراچی میں باپ کے ہاتھوں بیٹی غیرت کے نام پرقتل

کراچی میں شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے مرغی خانہ اسٹاپ کے قریب سی ایریا میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب گھرکے اندرسے لڑکی کی لاش ملی، اطلاع ملنے پرپولیس اورریسکیو ورکرزموقع پرپہنچ گئے اورلاش کوضابطے کی کارروائی کے لیے مزید پڑھیں

کورونا کی ممکنہ دوسری لہر؛ فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار سے بڑھ گئی

یشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے659 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھرمیں مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 21 ہزار 877 ہوگئی۔ این سی او سی کے مطابق مزید پڑھیں

راستوں کی بندش پر ن لیگی بیانات مسترد، حکومت اپوزیشن کا معاہدہ سامنے لے آئی

پنجاب حکومت نے لاہور میں راستوں کی بندش پر لیگی قیادت کی بیان بازی کو مسترد کر دیا، پنجاب حکومت اپوزیشن سے ہونے والا وہ معاہدہ سامنے لے آئی جس میں ن لیگ نے مریم نواز کے جاتی امرا سے مزید پڑھیں

پاکستان پر قرضوں کا بوجھ جی ڈی پی کے 87.2 فیصد تک پہنچ گیا، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے کورونا مانیٹرنگ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں سادگی اور کفایت شعاری مہم کے باوجود حکومتی اخراجات بڑھ گئے۔ قرضوں کا بوجھ جی ڈی پی کے 87.2 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔ 2019 کی نسبت مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں کل انتخابات، متحارب خاتون رہنماؤں کی ووٹرز کو قائل کرنے کی انتھک کوششیں

یوزی لینڈ میں کل انتخابات ہو رہے ہیں، دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کی خاتون رہنماؤں نے ووٹرز کو قائل کرنے کی انتھک کوششیں کیں۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ووٹرز کیلئے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کو مستحکم حکومت اور مزید پڑھیں

‘گوجرانوالہ جلسے پر معاہدے کے مطابق عمل نہ ہوا تو قانونی کارروائی کرینگے’

وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا پی ڈی ایم کی خواہش پر جلسے کی اجازت دی گئی، جلسے پر معاہدے کے مطابق عمل نہ ہوا تو قانونی کارروائی کریں گے۔ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں