وطن نیوز انٹر نیشنل

قومی اسمبلی میں نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی میں نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، ٹیکس معاملات، ترقیاتی منصوبوں میں بے قاعدگی کو نیب کے دائرہ اختیار سے نکال دیا گیا، پرانا چیئرمین دوبارہ تعینات نہیں ہوسکے گا، نیب گرفتاری سے قبل مناسب مزید پڑھیں

آج انہوں نے اسمبلی میں منہ کالا کرنے کی کوشش کی،سپریم کورٹ کے فیصلے ہیں اوور سیز پاکستانیوں کو حق دیا جائے۔تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان

الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوور سیز ووٹنگ سے متعلق سابق حکومت کی ترمیم ختم کر دی گئی ہے۔اسی پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ جب تک امپورٹڈ حکومت نہیں مزید پڑھیں

الیکشن کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی،عمران خان سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں،وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کے دروازے کھلے ہیں اور کمیٹی بناسکتا ہوں لیکن ڈکٹیشن نہیں چلے گی اور الیکشن کا فیصلہ مزید پڑھیں

عمران خان کا لانگ مارچ ریڈزون پہنچ کر ختم، انتخابات کے اعلان کیلئے حکومت کو 6 روز کی مہلت

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 6 روز میں عام انتخابات کروائے جائیں تاہم اگر ایسا مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدے کی تردید

حکومت اور تحریک انصاف دونوں نے ایک دوسرے سے معاہدہ طے پانے کی تردید کردی۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا، حکومت اور تحریک انصاف مزید پڑھیں

عمران نیازی کے پاس اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کا وقت تھا مہنگائی کم کرنے کے لئے نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پاس مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور ترقیاتی منصوبوں کے لئے کوئی وقت نہیں تھا، اور اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کا بہت وقت تھا۔ کروٹ ہائیڈور پاور پروجیکٹ کی تقریب سے مزید پڑھیں

لاہور، پنڈی سمیت مختلف علاقوں میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، علاقہ میدانِ جنگ بن گیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی کے کارکنان اور عوام حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلے ہیں، جنہیں روکنے کے لیے انتظامیہ بھی متحرک ہے۔ لاہور پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایچ نائن اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دیدی

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایچ نائن اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دیتے ہوئے حکومت کو پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارنے سے بھی روک دیا جبکہ تحریک انصاف نے سرکاری مزید پڑھیں