وطن نیوز انٹر نیشنل

تجارتی خبریں تاجر برادری آذربائیجان کے ساتھ تجارت و برآمدات کو فروغ دینے پر توجہ دے، غزالہ سیفی

ممبر قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن غزالہ سیفی نے کہا کہ آذربائیجان کے نجی شعبے نے چاول، فارماسیوٹیکل، ماربل و گرینائٹ اور دیگر بہت سی پاکستانی مصنوعات میں بہت دلچسپی ظاہر کی ہے لہذا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو موجودہ سکیورٹی صورتحال اور نئے ضم ہونے والے اضلاع میں ترقیاتی کاموں کی پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

اکستان خلا کا پرامن استعمال چاہتا ہے، پاکستان کو اپنے سیٹلائٹس بنانے ہیں ، ہمیں خودانحصاری کی منزل حاصل کرنا ہوگی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سپارکو کی ”بین الاقوامی سپیس کانفرنس“ سے خطاب

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان خلا کا پرامن استعمال چاہتا ہے، پاکستان کو اپنے سٹیلائیٹس بنانے ہیں اور ہمیں خودانحصاری کی منزل حاصل کرنا ہوگی۔ پاکستانی قوم مضبوط عزم کی حامل ہے اور وہ کسی مزید پڑھیں

استعفیٰ نہیں دونگا، تحریک عدم اعتماد پر جو بھی فیصلہ ہو طاقتور ہوکر واپس آؤں گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد اور حالیہ دنوں میں متنازع ’مراسلہ‘ کے حوالے سے اپنے لائیو خطاب میں کہا ہے کہ میں استعفیٰ نہیں دوں گا، تحریک عدم اعتماد پر جو بھی فیصلہ مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی نے ملکی معاملات میں بیرونی مداخلت کو ناقابل برداشت قرار دے دیا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مسلح افواج کےسربراہان، وزیر دفاع، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات، مشیر قومی سلامتی، انٹیلی جنس ایجنسیز کے سربراہان اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔ اطلاعات مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ انتخاب؛ یوسف رضا گیلانی کی اپیل پرمحفوظ شدہ فیصلہ کل سنایا جائیگا

چیئرمین سینیٹ الیکشن میں صادق سنجرانی کو کامیاب قرار دینے کے پریذائیڈنگ افسر کے فیصلے کے خلاف یوسف رضا گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل پر محفوظ فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کل (یکم اپریل) کو سنائے گی. جسٹس عامرفاروق اور جسٹس مزید پڑھیں

اپوزیشن کا وزیراعظم کو فیس سیونگ دینے سے انکار، مصالحت کی امیدیں دم توڑ گئیں

متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کو فیس سیونگ دینے سے انکار کر دیا، اہم شخصیات نے اپوزیشن قیادت سے رابطہ کیا اور مختلف تجاویز پر بات چیت کی، اس حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کی رات بھر باہمی مزید پڑھیں

عدم اعتماد بیرونی سازش ہے، دستاویزی ثبوت سینئر صحافیوں اور اتحادیوں کے نمائندوں کو دکھانے کا فیصلہ کیا ہے ، اراکین یہ ضرور سوچیں کہ وہ پاکستان کے خلاف کسی عالمی سازش کا حصہ نہ بن جائیں، وزیراعظم عمران خان کا ای پاسپورٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد جمہوری طریقہ اور سیاسی بحران پارلیمانی جمہوریت کا حصہ ہیں تاہم موجودہ عدم اعتماد بیرونی سازش ہے، فیصلہ کیا ہے کہ اس سازش کے دستاویزی ثبوت سینئر صحافیوں کو دکھائیں گے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی اور اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان

ایم کیو ایم نے باضابطہ طور پر حکومت سے علیحدگی اور اپوزیشن سے اتحاد کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو،شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک تھے۔ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور اور دیگر معاملات پر گفتگو کی مزید پڑھیں