وطن نیوز انٹر نیشنل

وزیراعظم کا کینیا کے صدر کو فون، ارشد شریف واقعے کی شفاف تحقیقات پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے کینیا کے صدر ولیم روٹو کو ٹیلی فون کیا اور سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر بات کی۔ وزیراعظم نے گفتگو میں افسوس ناک واقعے کی غیرجانبدارانہ اور شفاف تحقیقات مزید پڑھیں

لاہور میں منظور پشتین کے خلاف دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ درج

پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ میں دہشت گردی ، بغاوت ،اداروں کے خلاف اکسانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق منظور پشتین نے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی نا اہلی، الیکشن کمیشن کے تحریری فیصلے میں بڑی غلطی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے تحریری فیصلے میں بڑی غلطی سامنے آ گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان کی نا مزید پڑھیں

اعظم سواتی کو برہنہ کرکے تشدد کرنے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر

تحریکِ انصاف کے سینٹرز نے اعظم سواتی کی گرفتاری کے دوران برہنہ کر کے تشدد اور ناروا سلوک پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ گرفتاری کے دوران سینٹر اعظم کو برہنہ کرکے مزید پڑھیں

صدر،وزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات کا ارشد شریف کے قتل پر اظہار افسوس

وزیراعظم میاں شہباز شریف، صدر ڈاکٹر عارف علوی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، وزیر خارجہ بلاول بھٹو سمیت مختلف سیاسی شخصیات نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سماجی مزید پڑھیں

ارشد شریف کی میت کی کینیا سے واپسی کے لئے قانونی کارروائی جاری

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف دارالحکومت نیروبی میں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ خاندانی ذرائع اور مزید پڑھیں

سنیئر صحافی ارشد شریف کی موت پر عمران خان کا اظہار افسوس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم نے سنیئر صحافی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر صدمہ کا اظہار کیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سنیئر صحافی اور اینکر مزید پڑھیں

پنجاب کے 30 سے زائد مفتیان کرام کی عمران خان سے اہم ملاقات

سنی اتحاد کونسل پاکستان اور متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں 30 سے زائد مفتیانِ کرام پر مشتمل وفد نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالا میں اہم مزید پڑھیں