وطن نیوز انٹر نیشنل

پنجاب میں مافیا سے مقابلہ تھا اس لیے سندھ پرتوجہ نہیں دے سکا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات بہتر کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے سکھرمیں تقریب سے خطاب میں کہا کہ جب سے وزیراعظم بنا ہوں اندرون سندھ آنے کا موقع نہیں ملا، مزید پڑھیں

کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے سی ایم ایچ اور ڈی ایچ کیو اسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا اور کالعدم تحریک مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے بینچ میں کورونا مثبت وکیل کی پیشی پرکھلبلی مچ گئی

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزاراحمد کے بینچ میں کورونا مثبت وکیل کی پیشی پرکھلبلی مچ گئی۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزاراحمد کے بینچ میں کورونا مثبت وکیل کی پیشی پرکھلبلی مچ گئی۔ چیف جسٹس نے استفسارکیا کہ آپ مزید پڑھیں

پرتشدد مظاہرے؛ دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغازہوگیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ درجنوں لوگوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز ہورہا ہے۔ وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نادرا، سیف سٹی لاہوراوردیگراداروں پرمشتمل مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کیلیے اسپیشل کورٹس بنانے کا فیصلہ

گورنر پنجاب چوہدری سرور کی زیر صدارت اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کے لیے پنجاب میں اسپیشل کورٹس کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا۔ گورنر سرور نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے کیسزکے فیصلوں مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کےلیے ثالثی کررہے ہیں، یو اے ای

متحدہ عرب امارات کے امریکا میں تعینات سفیر نے دعویٰ کیا ہے کہ یو اے ای پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کے لیے ثالث کا کردار ادا کررہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

تحریک لبیک کراچی کی قیادت کا احتجاجی مظاہروں سے لاتعلقی کا اعلان

تحریک لیبک کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے احتجاجی مظاہروں سے اعلان تعلقی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کی مرکزی قیادت اپنی ضد پر قائم رہی تو ہمارا آپ سے کوئی تعلق نہیں رہے گا۔ تحریک لبیک (ٹی مزید پڑھیں

مسلح جتھوں کو ملک کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مطالبات کرنا ہر کسی کا حق ہے، مسلح جتھوں کو ملک کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی وزرا اور حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں