وطن نیوز انٹر نیشنل

وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا

وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کا لعدم قرار دیتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیراعظم نےتحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی سمری منظورکرلی ہے، جس کے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامورکی ملاقات

پاک فوج کےسربراہ قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامورکی ملاقات ہوئی جس میں خطے کی مجموعی سیکیوریٹی صورت حال اور باہمی مفادات کے معاملات پر گفت گو کی گئی۔ امریکی ناظم الامور و قائم مقام سفیر انجیلا ایگلراورآرمی چیف مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ انتخاب کے خلاف یوسف گیلانی کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے منظور

ہائی کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینیٹ انتخاب کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے یوسف مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی اوراے این پی اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرے، بات سننے کو تیار ہیں، فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اوراے این پی اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرے ہم بات سننے کو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم کا اجلاس مولانا فضل الرحمن کی مزید پڑھیں

طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لانے سے حالات بہتر ہوئے، وزیراعظم

: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لانے سے حالات بہتر ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں کچھ روز میں دو مزید پڑھیں