وطن نیوز انٹر نیشنل

نائب سربراہ پاک فضائیہ کا کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز میٹ 1-2021“ کا معائنہ

نائب سربراہ پاک فضائیہ نے آپریشنل ایئر بیس پر جاری کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز میٹ 1-2021“ کا معائنہ کیا۔ ائیر مارشل سید نعمان علی، نائب سربراہ پاک فضائیہ، نے آج پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیر بیس پر جاری کثیر مزید پڑھیں

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل، منگل کو آئیں گے

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف منگل کے روز ایک اہم دورے پر پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ان کے دورے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

کراچی سے اسلام آباد جانیوالی پرواز حادثے سے بچ گئی، اسد عمر بھی سوار تھے

کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے طیارہ حادثے سے بچ گیا جس میں اسد عمر بھی سوار تھے۔ کراچی سے اسلام آباد جانے والی سیرین ایئر کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی۔ پائلٹ نے ایمرجنسی لینڈنگ کی کال دی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی باتوں کا جواب نہ دیا جائے، وزیراعظم کی حکومتی ترجمانوں کو ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ ملکی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

سینیٹ میں اپوزیشن 2 حصوں میں بٹ گئی، پی ڈی ایم سے پیپلزپارٹی کے راستے جدا

سینیٹ میں اپوزیشن دو حصوں میں تقسیم ہوگئی، ایوان بالا میں ن لیگ، جے یو آئی اور دیگر جماعتوں نے اپوزیشن لیڈر کے انتخاب پراحتجاج کیا اوراپنے ممبران کے لیے الگ نشستوں کا مطالبہ بھی کردیا، ایوان بالامیں عام شہریوں مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم لاء بورڈ نے جہیز کے خاتمے کیلیے ضابطہ اخلاق ترتیب دیدیا

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے جہیز کی وجہ سے خواتین میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کو مدنظر رکھنے ہوئے 11 نکاتی ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں جہیز کے خاتمے اور مہنگی شادیوں کی حوصلہ شکنی مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے 14 رمضان کوپہلا روزہ کردیا

وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی پہلے روزے کی تاریخ سے متعلق زبان پھسل گئی۔ وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام میں لاہور، اسلام مزید پڑھیں

اسد عمرنے پاکستان کوریڈ لسٹ میں شامل کرنے کے برطانوی فیصلے پرسوال اٹھادیا

وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کے برطانوی فیصلے پر سوال اٹھادیا۔ وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اوراین سی اوسی کے سربراہ اسد عمرنے پاکستان کوریڈ لسٹ میں شامل کرنے کے برطانوی فیصلے مزید پڑھیں

چینی اسکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور

ایڈیشنل سیشن اور بینکنگ عدالتوں نے چینی اسکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔ لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت نے چینی اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔ جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی بےاصولی پرقائم رہی تو اس کا پی ڈی ایم کے ساتھ چلنا مشکل ہوجائے گا،رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی بےاصولی پرقائم رہی تو اس کا پی ڈی ایم کے ساتھ چلنا مشکل ہوجائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں