وطن نیوز انٹر نیشنل

پی آئی اے طیارے میں اسد عمر کی نشست بغیر وجہ تبدیل، وفاقی وزیر سخت ناراض

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز میں اسد عمر کی سیٹ اچانک تبدیل کردی گئی جس پر وفاقی وزیر عملے سے سخت ناراض ہوگئے۔ نیو اسلام آباد انٹرنشینل ائیرپورٹ پر کراچی جانے والی مزید پڑھیں

حفیظ شیخ نے ہارنے کے بعد عوامی عہدہ نہیں چھوڑا کیا یہ جمہوریت ہے؟ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیے ہیں کہ حفیظ شیخ نے ہارنے کے بعد عوامی عہدہ نہیں چھوڑا کیا یہ جمہوریت ہے؟۔ لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف کیس کی سماعت مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا تمام وفاقی وزارتوں کے سیکرٹریز کو ہر ماہ صوبہ بلوچستان دورہ کرنے کا حکم

وزیر اعظم عمران خان نے تمام وفاقی وزارتوں کے سیکرٹری صاحبان کو ہر ماہ صوبہ بلوچستان دورہ کرنے کا حکم دے دیا۔ بلوچستان کے عوام کی محرومیوں کا موثر ازالہ کرنے اور صوبے کے مسائل کے حل کے حوالے سے مزید پڑھیں

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں انشاءاللہ ہم کامیاب ہوں گے، وزیراعظم

: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات سے ظاہر ہوگیا کہ ہم اخلاقی تنزلی کا شکار ہورہے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا کہ تم مزید پڑھیں

‘کرپشن کے پیسے سے لوگ خریدے جاتے ہیں، سینیٹ الیکشن میں جو ہوا سب نے دیکھا’

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر سال غریب ممالک سے ایک ہزار ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوتی ہے، غریب ملکوں کے نواز شریف اور زرداری چوری کا پیسہ باہر بھیجتے ہیں، کرپشن کے پیسے سے لوگ خریدے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ کے کپتان بابراعظم پرالزام لگانے والی حامیزہ مختارنے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ مجھے انصاف ملے گا

: کپتان بابراعظم پرجنسی ہراسگی سمیت مختلف الزامات عائد کرنے والی حامیزہ مختارنے کہا کہ ملکی عزت کی خاطرمعزز جج نے کیس ایک ماہ کے لیے ملتوی کردیا ہے۔ قومی کرکٹ کے کپتان بابراعظم پرالزام لگانے والی حامیزہ مختارنے میڈیا مزید پڑھیں

سینیٹ انتخاب؛ وزیراعظم کا خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی ارکان کی سست روی کا نوٹس

خیبر پختونخوا اسمبلی میں الیکشن کمیشن کی جانب سے مقررہ وقت گزرنے کے بعد پولنگ کا عمل جاری رہا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے لیے صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کا وقت مقرر کیا تھا، قومی مزید پڑھیں

شہباز شریف کے خلاف نیب انکوائری شروع اور اسحق ڈار کے خلاف بند کرنے کی منظوری

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ نے شہبازشریف کے خلاف انکوائر شروع کرنے اور سابق وزیرخزانہ اسحٰق ڈار سمیت دیگر کے خلاف انکوائریز بند کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ کے مزید پڑھیں