وطن نیوز انٹر نیشنل

خواہش ہے کھل کر بات کروں مگر کچھ پابندیاں ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان نے کہا ہے جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے، عوامی اعتماد کے لئے تیزی سے کیسوں کے فیصلے کرنا ہوں گے۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں مزید پڑھیں

جناح اسپتال میں حلیم عادل شیخ کی سالگرہ، حکومت سندھ نے جیل حکام سے جواب طلب کرلیا

جناح اسپتال میں زیر علاج پی ٹی آئی رہنما و سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی سالگرہ منائی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما شہزاد قریشی، آفتاب صدیقی دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک اور گلدستہ مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی وزیر اعظم سے آئی جی سندھ تبدیل کرنے کی اپیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیر اعظم سے آئی جی سندھ تبدیل کرنے کی درخواست کی ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران اسماعیل نے کہا کہ آج مجھے بانی ایم کیوایم مزید پڑھیں

راولپنڈی جنرل اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں گیس اخراج سے دھماکا و آتشزدگی

ے نظیر بھٹو شہید ہسپتال راولپنڈی کے آرتھوپیڈک آپریشن تھیٹر میں گیس لیکیج سے دھماکہ و آتشزدگی ہوئی جس سے عمارت و املاک کو شدید نقصان پہنچا تاہم رات کے وقت آپریشن تھیٹر بند ہونے کے باعث عملہ و مریض مزید پڑھیں

اچھی جمہوریت کے لیے سیاسی جماعتوں کا مضبوط ہونا ضروری ہے، سپریم کورٹ

: سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اچھی جمہوریت کے لیے سیاسی جماعتوں کا مضبوط ہونا ضروری ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے سینیٹ انتخابات مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی نے اپنے اراکین اسمبلی کی نگرانی شروع کردی

خیبرپختونخوا حکومت نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کی حفاظت اور نگرانی کےلیے خصوصی انتظام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوشہرہ ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی امیدوارکی شکست اورصوبائی وزیرآبپاشی لیاقت خٹک کوصوبائی کابینہ سے فارغ کیے جانے مزید پڑھیں

پرویز خٹک کا ‏پی کے 63 کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ پر دھاندلی کا الزام

وزیر دفاع پرویز خٹک نے ‏پی کے 63 نوشہرہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نواز پر دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ تمام ثبوتوں کے ساتھ الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے۔ ایک جلسے سے خطاب کے دوران مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے 2 رہنما رؤف صدیقی اور خضر زیدی سینیٹ کے لیے نااہل قرار

ایم کیو ایم پاکستان کو بڑا دھچکا، الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف رؤف صدیقی اور سید خضر عسکر زیدی کی اپیلیں مسترد کردیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل پر مشتمل الیکشن ٹریبونل کے روبرو ایم کیو مزید پڑھیں