وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان نیوی کا روس اور سری لنکا کی بحری افواج کے ساتھ دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد

مشق امن2021 کے اختتام پر پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر اور پی این ایس اصلت نے روسی بحریہ کے جہازوں ایڈمرل گریگورووچ (ADMIRAL GRIGOROVICH ) اور ڈی میٹری راگا چوو(DMITRIY RAGACHOV )کے ساتھ شمالی بحیرہ عرب میں مزید پڑھیں

ریونیو افسران کی ملی بھگت سے سرکاری زمینیں فروخت

گھارو ان سروے زمینوں کا ریکارڈ گزشتہ 16سال سے کینسل، ریونیو ٹھٹھہ کے چند افسران کی مبینہ ملی بھگت سے بااثر افراد نے دھابیجی اور بھنبھور کی سیکڑوں ایکڑ قیمتی سرکاری زمینیں قبضہ کرکے فروخت کرڈالیں. ریونیو میرپورساکرو کی جانب مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظر ثانی کیس میں بینچ کی تشکیل کا فیصلہ سنادیا گیا

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظر ثانی کیس میں بینچ کی تشکیل کا فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی کی نظرثانی درخواستیں بنچ کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیں۔ بینچ کی تشکیل کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی کی فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر

پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان نے بطور مہمان خصوصی اختتامی تقریب میں شرکت کی، مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں 2 قبائل میں مسلح تصادم، 6 افراد جاں بحق

وزیر زلی خیل اور دوتانی قبائل کے مابین مسلح تصادم میں اب تک 6 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق کرکنڑہ کے مقام پر زمینی تنازعے میں وزیر زلی خیل اور مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات؛ تحریک انصاف قیادت کی ایم کیوایم سے تعاون کی درخواست

تحریک انصاف کی قیادت نے ایم کیوایم پاکستان سے سینیٹ انتخابات میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے لئے حکومتی وزرا اپنے اتحادیوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں، اسی حوالے سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات کے لیے زیر حراست ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری

الیکشن کمیشن نے جیلوں میں قید ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں سینیٹ کے الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے لیے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے۔ سینیٹ الیکشن جلد ہی منعقد ہونے والے ہیں جس مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کا ایک میچ کوئٹہ میں ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا ایک میچ کوئٹہ میں ہونا چاہیے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے”سوپر ہے پاکستان کرکٹ کپ“ کے تحت گوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی میچ پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں