وطن نیوز انٹر نیشنل

جامعہ کراچی کے استاد پر آئی بی اے کے طالب علم کے تشدد پراساتذہ کا احتجاج

جامعہ کراچی کے استاد پر آئی بی اے کے طالب علم کے تشدد کے واقعے کے بعد جامعہ کراچی کے اساتذہ اور آئی بی اے انتظامیہ کے مابین تلخیاں بڑھ گئی ہیں۔ یہ واقعہ ہفتے کو جامعہ کراچی کی حدود مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹنگ کا عمل تیز بنانے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم انسٹال

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کورونا وبا کی تشخیص کی خاطر ٹیسٹنگ کا عمل تیز تر بنانے کے لیے ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم انسٹال کر دیا گیا۔ پاکستان نے برطانیہ، جنوبی افریقہ برازیل، آئس لینڈ اور پرتگال کو کورونا وبا کے باعث مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلاء کو عدالتوں کا بائیکاٹ مہنگا پڑنے لگا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلاء کو عدالتوں کا بائیکاٹ مہنگا پڑنے لگا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ ہنگامہ آرائی کے بعد وکلاء کی ہڑتال کا معاملے میں وکلا پریشان دکھائی دیتے ہیں کیوں کہ کیسوں میں وکیلوں کی عدم پیشی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم کے پاسپورٹ کی معیاد ختم ہونے سے انھیں کن مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے پاسپورٹ کی معیاد 15 فروری کو ختم ہو گئی ہے جبکہ حکومت پہلے ہی یہ کہہ چکی ہے کہ سابق وزیر اعظم کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں کی جائے گی۔ اس پاسپورٹ کی مزید پڑھیں

ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ کم مدتی ویزا سیکیورٹی کلیئرنس سے مستثنی قرار

وفاقی وزارت داخلہ نے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے کم مدتی ویزا کو سیکیورٹی کلیئرنس سے مستثنی قرار دے دیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے غیر ملکی کے لیے پاکستان کے ویزا کے اجرا کے لیے اپنی پالیسیوں مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی کثیرالملکی مشقیں؛ دہشت گردی سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ

پاک بحریہ کی کثیرالملکی مشقیں امن 21ء کامیابی سے جاری ہیں جن کا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے مشاہدہ کیااور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ مزید پڑھیں

بھارتی ایئر ایمبیولینس کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

بھارتی ایئر ایمبولینس کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی۔ ذرائع کے مطابق کلکتہ سے دوشنبے جانی والی ایئر ایمبولینس کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کروائی گئی۔ اس سے قبل بھارتی ایئر ایمبولینس کا مزید پڑھیں