وطن نیوز انٹر نیشنل

کسانوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، اسلام آباد دھرنا ختم

حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد نے اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دھرنے کے شرکا کو بتایا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر آئندہ 10دنوں مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کو ماڈل ٹاؤن کیس میں عمر قید ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمے بنانے سے کچھ نہیں ہوگا، رانا ثنا اللہ کو ماڈل ٹاؤن کیس میں عمر قید ہوگی۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے100ارب روپے کے پنجاب احساس راشن رعایت مزید پڑھیں

پی آئی اے نے لندن ہیتھرو ایئرپورٹ پراپنی 7 لینڈنگ سلاٹس غیرملکی ایئرلائن کو دیدی

یورپی یونین کی جانب سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پابندیوں کے باعث لندن ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈنگ سلاٹس کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچ گیا، پی آئی اے نے اپنی لندن کی 7 سلاٹس غیرملکی ایئرلائن کو مزید پڑھیں

خاتون ایڈیشنل سیشن جج دھمکی کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

زیبا چوہدری دھمکی کیس میں اسلام آباد پولیس نے مقدمہ نمبر 407 تھانہ مارگلہ میں درج مقدمہ میں وارنٹ گرفتاری حاصل کئے۔ عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں پینل کوڈ کی دفعہ 188\189 اور 504\506 کے تحت مقدمہ درج مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات حوالدار دورانِ ڈیوٹی شہید

اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات پاک فوج کا حوالدار بابر صدیق ڈیوٹی کے دوران شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق حوالدار بابر صدیق مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریاں؛ اقوام متحدہ سے مزید 60 کروڑ ڈالر امداد لینے کا فیصلہ

حکومت نے سیلاب زدگان کی بحالی اور تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ سے 60 کروڑ ڈالر کی امداد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزارت اقتصادی امور اقوام متحدہ سے 60 کروڑ ڈالر امداد مزید پڑھیں

سائفر آڈیو لیکس: حکومت کا عمران خان کیخلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

حکومت نے سائفر آڈیو لیکس کے معاملے پر عمران خان اور دیگر افراد کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ن لیگی رہنماؤں مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے 63 پیسے کمی کا اعلان

پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرول 12.63 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 12.13 روپے، لائٹ ڈیزل 10.78 روپے اور مٹی کا تیل 10.19 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔ قیمتوں میں کمی کے بعد مزید پڑھیں

ٓآڈیو لیکس؛ سائفر سے متعلق عمران خان کی ایک اور آڈیو منظرعام پر

آڈیو لیکس کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیک ہونے کے بعد اب تحریک انصاف کی آڈیو لیک ہورہی ہیں، آج جمعہ کو سائفر کے حوالے سے مبینہ طور پر عمران خان اور ان کی ٹیم کی گفتگو مزید پڑھیں