وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان نیوی کا روس اور سری لنکا کی بحری افواج کے ساتھ دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد

مشق امن2021 کے اختتام پر پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر اور پی این ایس اصلت نے روسی بحریہ کے جہازوں ایڈمرل گریگورووچ (ADMIRAL GRIGOROVICH ) اور ڈی میٹری راگا چوو(DMITRIY RAGACHOV )کے ساتھ شمالی بحیرہ عرب میں مزید پڑھیں

ریونیو افسران کی ملی بھگت سے سرکاری زمینیں فروخت

گھارو ان سروے زمینوں کا ریکارڈ گزشتہ 16سال سے کینسل، ریونیو ٹھٹھہ کے چند افسران کی مبینہ ملی بھگت سے بااثر افراد نے دھابیجی اور بھنبھور کی سیکڑوں ایکڑ قیمتی سرکاری زمینیں قبضہ کرکے فروخت کرڈالیں. ریونیو میرپورساکرو کی جانب مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظر ثانی کیس میں بینچ کی تشکیل کا فیصلہ سنادیا گیا

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظر ثانی کیس میں بینچ کی تشکیل کا فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی کی نظرثانی درخواستیں بنچ کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیں۔ بینچ کی تشکیل کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی کی فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر

پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان نے بطور مہمان خصوصی اختتامی تقریب میں شرکت کی، مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں 2 قبائل میں مسلح تصادم، 6 افراد جاں بحق

وزیر زلی خیل اور دوتانی قبائل کے مابین مسلح تصادم میں اب تک 6 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق کرکنڑہ کے مقام پر زمینی تنازعے میں وزیر زلی خیل اور مزید پڑھیں

ترکش سپر اسٹار اسرا بلگیچ پشاور زلمی کا حصہ بن گئیں

ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان اور ترکش سپر اسٹار اسرا بلگیچ پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں۔ مشہور ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی کی ہیروئن حلیمہ سلطان اور ترکش سپر اسٹار اسرا بلگیچ پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں مزید پڑھیں

کیا ’پارٹی گرل‘ دنانیر مبین زلمی کیمپ کا حصہ بننے والی ہیں؟

پارٹی ویڈیو سے مشہور ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی حال ہی میں شیئر کی گئی پوسٹ سے اشارہ مل رہا ہے کہ وہ پشاور زلمی کیمپ کا حصہ بننے جارہی ہیں۔ دنانیر مبین نے گزشتہ روز انسٹاگرام مزید پڑھیں

پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ریلیز؛ ماہرہ اور ہانیہ کے ہمراہ اسرا بھی جلوہ گر

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ’’کنگڈم‘‘ریلیز کردیا گیا۔ پشاور زلمی کے بانی جاوید آفریدی نے انسٹاگرام پر ترانے’’کنگڈم‘‘ کی مختصر ویڈیو جاری کی اور مداحوں کو گانا ریلیز ہونے کی خوشخبری سنائی۔ جاوید آفریدی نے مزید پڑھیں