وطن نیوز انٹر نیشنل

آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات ہوئی تو قوم سے معافی مانگ لوں گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات نہیں، مریم نواز نے اپنے داماد کے لیے کوئی رعایت یا سفارش نہیں مانگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آڈیو مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا

سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت جاری ہے۔ اسحاق ڈار اجلاس میں شرکت کے لیے وفاقی وزرا رانا ثنااللہ، خواجہ سعد رفیق اور اعظم نزیر تارڑ کے ہمراہ وزرا کے نذیر تارڑ کے چیمبر میں پہنچے جہاں مزید پڑھیں

وزیراعظم اور نوازشریف کا اہم فیصلہ؛ اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے پراتفاق

لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں جس کے تحت سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے بعد اسحاق ڈار بطور وزیر خزانہ حلف اٹھائیں گے۔ مزید پڑھیں

پاکستانی سفارت کار نے ہندوستان کی جانب سے دہشت گردی کی کارروائیوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کو واضح طور پر مسترد کردیا

پاکستانی سفارت کار نے ہندوستان کی جانب سے دہشت گردی کی کارروائیوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کو واضح طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت جنوبی ایشیا میں اصولی مجرم، مالی معاونت کرنے والا کفیل مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی پر عمران خان کا دباؤ تسلیم کیا گیا تو تباہی ہوگی، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف تعیناتی پر عمران کا دباؤ تسلیم کیا گیا تو ادارے کی تباہی ہوگی۔ پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن مزید پڑھیں

امریکی سائفر کی تحقیقات کی جائیں تو اسمبلی واپس جا سکتے ہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی سائفر کی تحقیقات کی جائیں تو اسمبلی واپس جا سکتے ہیں۔ اکانومی بیٹ رپورٹر سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت گرانا ن لیگ کی خواہش ہی رہے گی: پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گرانا مسلم لیگ ن کی خواہش ہی رہے گی، ہماری حکومت گرانے والے اپنی فکرمنائیں، یہ صوبائی حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں سیلاب کی صورتحال سمیت تمام اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور کا احاطہ کیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے خطاب میں پاکستان میں سیلاب کی صورتحال کے علاوہ موسمیاتی تبدیلی کے خطرات اور چیلنجز، مسئلہ کشمیر، فلسطین اور اہم عالمی تنازعات، مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم، افغانستان کی صورتحال، اسلاموفوبیا، دہشت مزید پڑھیں

ملک پر چوروں نے قبضہ کرلیا، ہر روز ان کے کیسز معاف ہورہے ہیں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں نے ملک پر قبضہ کرلیا ہے اور ہر روز ان کے کیسز معاف ہو رہے ہیں۔ اسلام آباد میں طالبات کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہ ممالک کےقرضوں کو ری شیڈول کیا جائے، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو زرداری کاکہنا تھا کہ ترقی پزیر ممالک کو برآمدات بڑھانے کیلئے ترجییحی مراعات دینی ہونگی ،پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے پر عالمی برداری کے شکر گزار ہیں،ماحولیاتی تبدیلیوں کا قصور وار پاکستان نہیں ہے۔ انکا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں