وطن نیوز انٹر نیشنل

جلسوں سےکوروناپھیلنے کاخدشہ، عمران خان کہیں نہیں جا رہے: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ جلسوں سےکوروناپھیلنے کاخدشہ ہے، عمران خان جلسوں سے کہیں نہیں جا رہے، سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہوتے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

کورونا وبا عالمی حقیقت، عدالتی فیصلہ آچکا، اپوزیشن اب ہوش کے ناخن لے: شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وباء ایک عالمی حقیقت ہے یہ کسی ذہن کی اختراع نہیں، عدالتی فیصلہ آچکا ہے، اپوزیشن اب ہوش کے ناخن لے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

کراچی کے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن کا فیصلہ

ملک میں کورونا وبا کی دوسری لہر اور مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث کمشنر کراچی نے شہر قائد کے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چار اضلاع میں اسمارٹ لاک مزید پڑھیں

افغانستان میں تشدد کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغان میں امن خطے میں امن کی ضمانت ہے، مفاہتی عمل میں پاکستان نے مثبت کردار ادا کیا، افغانستان میں تشدد کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر مزید پڑھیں

عمران خان کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر بات چیت

وزیراعظم کی افغان صدر اشرف غنی سے ون آن ون ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم اور افغان صدر میں خطے کی سکیورٹی پر گفتگو ہوئی۔ صدارتی محل آمد پر عمران خان مزید پڑھیں

گلگت بلتستان الیکشن: آزاد امیدوار وزیر سلیم اور راجہ ناصر پی ٹی آئی میں شامل

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے 2 آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے، حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف کو مزید ایک آزاد ممبر کی ضرورت ہوگی۔ جی بی اے 9 سکردو 3 سے کامیاب مزید پڑھیں

دو دہائیوں بعد کراچی سرکلر ریلوے ٹریک پر آگئی، شیخ رشید نے افتتاح کر دیا

دو دہائیوں بعد کراچی سرکلر ریلوے ٹریک پر آگئی۔ شیخ رشید نے ابتدائی طور پر سٹی سٹیشن اور پپری کے درمیان کے سی آر کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے یک طرفہ کرایہ 50 کے بجائے 30 روپے کرنے کا مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے شہباز اور حمزہ کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے سے روک دیا

احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں گرفتار شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑیوں میں پیش کرنے سے روک دیا اور دونوں ملزمان کو بلٹ پروف گاڑیوں میں عدالت لانے کی ہدایت کر دی۔ احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 جوان شہید، ایک زخمی

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے 2 جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا افغان صدارتی محل آمد پر شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ افغانستان، صدارتی محل آمد پر عمران خان کا شاندار استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ افغان صدارتی محل میں وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد کی مزید پڑھیں