وطن نیوز انٹر نیشنل

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ؛ نیپال نے بھارتی کوہ پیماؤں پر پابندی لگادی

دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے پر نیپال نے 3 بھارتی کوہ پیماؤں پر 6 سال کےلیے پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیپال کے محکمہ سیاحت نے 3 بھارتی مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے سابق صدر ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی

امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی، مواخذے کی کارروائی کے حق میں 56 سینیٹرز نے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا میانمار سے تعلقات منقطع اور فوجی قیادت پر سفری پابندی کا اعلان

نیوزی لینڈ نے فوجی بغاوت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے میانمار کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور حکمراں آرمی قیادت پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

جوہری معاہدے کی تجدید سے قبل ایران پر پابندیاں ختم نہیں کریں گے، امریکی صدر

نئے امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی تجدید سے پہلے ایران پر پابندیاں ختم نہیں کرسکتے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن نے ایران پر پابندیوں کے خاتمے کو جوہری معاہدے مزید پڑھیں

چینی فوج کی جانب سے پاک فوج کےلیے کورونا ویکسین کا تحفہ

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے گزشتہ روز کورونا ویکسین کی ایک کھیپ پاک فوج کے سپرد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق، پاک فوج کی درخواست پر چین کے مرکزی فوجی کمیشن کی منظوری کے بعد، پیپلز لبریشن مزید پڑھیں

امریکا کا یمن جنگ میں سعودی عرب سے تعاون ختم کرنے کا فیصلہ

امریکا نے یمن جنگ میں سعودی عرب سے تعاون ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر جو بائیڈن کے مقرر کردہ مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان کے مطابق امریکاکی پالیسی میں اس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے گلی کوچوں میں وزیراعظم عمران خان کے پوسٹر چسپاں

مقبوضہ کشمیر کے بیشتر علاقوں میں وزیراعظم عمران خان کی تصویروں والے پوسٹر لگادیئے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم عمران خان کے پوسٹر لگادیئے گئے، جن پر لکھا ہے مزید پڑھیں