وطن نیوز انٹر نیشنل

طالبان حکومت کی بھارت کو کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کی پیشکش

طالبان حکومت نے بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے ترجمان سہیل شاہین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت کابل میں دوبارہ سفارتخانے کھولے گا تو اس مزید پڑھیں

بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی

بھارتی عدالت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کوجھوٹے الزامات پر عمر قید کی سزا سنا دی۔ نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین مزید پڑھیں

ملکی ایئرپورٹ چلانے کیلیے جلد متحدہ عرب امارات سے معاہدہ کریں گے، طالبان

طالبان حکومت نے افغانستان کے تمام ایئرپورٹس کو آپریشنل کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات سے معاہدہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت نے گزشتہ برس اگست کے وسط میں اقتدار سنبھالنے کے مزید پڑھیں

طالبان حکومت کے وزیر خارجہ کی امریکی مندوب سے قطر میں ملاقات

امریکا کے خصوصی مندوب ٹامس ویسٹ اور طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی اور ملک کے موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستانی نے بیوی، بیٹی اور ساس کو قتل کرکے خودکشی کرلی

امریکی ریاست ٹیکساس میں مشتعل شخص نے بیوی، بیٹی اور ساس کو قتل کرنے بعد خود کو بھی گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں مبینہ طور پر طلاق مزید پڑھیں

سعودیہ میں پہلی بار کسی ایئرلائن کی خواتین عملے کے ساتھ مکمل پرواز

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار کسی ایئرلائن نے خواتین عملے کے ساتھ پرواز مکمل کرلی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، ملک میں مزید پڑھیں

رشید دوستم سمیت 40 جلا وطن افغان رہنماؤں کا قومی مزاحمت کونسل بنانے کا فیصلہ

ترکی کے دارالحکومت میں سابق افغان نائب صدر اور جنگجو کمانڈر رشید دوستم کی میزبانی میں ہونے والے ایک اجلاس میں جلاوطن 40 افغان رہنماؤں نے طالبان کے خلاف قومی مزاحمت کی اعلیٰ کونسل بنانے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

بی جے پی کے غنڈوں نے مسلمان ہونے کے شبے پر بزرگ کو تشدد کرکے ہلاک کردیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے غنڈوں کے بہیمانہ تشدد سے 65 سالہ بزرگ شہری ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے علاقے نمیچ میں 15 مئی سے ذہنی طور پر معذور مزید پڑھیں

امریکی صدر ایشیائی ممالک کے دورے پر جنوبی کوریا پہنچ گئے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار ایشیائی ممالک کے دورے پر ہیں۔ امریکی صدر نے 3 روزہ دورے کا آغاز جنوبی کوریا سے کیا ہے۔ امریکی صدر نے اپنے جنوبی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید، ایک شدید زخمی

مغربی کنارے کے ایک پناہ گزین کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان امجد فائد کو شہید کردیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں مزید پڑھیں