وطن نیوز انٹر نیشنل

تاریخ میں پہلی بار ہوا سے انسانی ڈی این اے حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ

کوئن میری یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے اطراف سے انسانوں اور جانوروں کا ڈی این اے کشید کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس محتاط عمل میں چونکہ اطراف کی ہوا اور ماحول سے ڈی این اے نکالا جاتا ہے، مزید پڑھیں

کیا اس سال پہلا روزہ واقعی 14 اپریل کو ہوگا؟ عالمی ماہرانہ تجزیہ

رویتِ ہلال کی مستند عالمی ویب سائٹ ’’مون سائٹنگ ڈاٹ کام‘‘ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ 13 اپریل 2021 کی شام دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں رمضان المبارک کا چاند بہ آسانی دیکھا جاسکے گا۔ یعنی تقریباً ساری مزید پڑھیں

بڑھاپا… مسلسل نہیں بلکہ تین مرحلوں میں آتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بڑھاپے پر مزید تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ عمررسیدگی کوئی مسلسل عمل نہیں بلکہ حیاتیاتی طور پر اس کے تین ادوار ہیں جنہیں آپ بڑھاپے کو بڑھانے والے ’گیئر‘ کہہ سکتےہیں۔ 2019 میں کی مزید پڑھیں

پائلٹ نے غلطی سے زیرتعمیر اور غیرفعال ایئرپورٹ پر طیارہ اتار دیا

جنوبی افریقائی ملک زیمبیا میں پائلٹ نے غلطی سے مال بردار طیارہ اصل ایئرپورٹ سے کچھ دوری پر زیر تعمیر اور غیر فعال ہوائی اڈے پر اتار دیا جب کہ کنٹرول ٹاور سے بار بار یہی پوچھا جاتا رہا کہ مزید پڑھیں

پاکستانی شہریوں میں بلڈ پریشر کنٹرول کے کم خرچ نظام کے مثبت نتائج

پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش میں تین برس تک جاری ایک مطالعے کے نتائج سامنے آئے ہیں جس کے مطابق اگر لیڈی ہیلتھ ورکر یا کمیونٹی ورکر کو شہری عوام کو بلڈ پریشر قابو میں رکھنے کا شعور فراہم مزید پڑھیں

بھرپور نیند کورونا کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے، نئی تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق رات میں ایک گھنٹہ اضافی نیند سے کورونا میں مبتلا ہونے کے خطرات کو 12 فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ طبی جریدے ’بی ایم جے نیوٹریشن، پروینشن اینڈ ہیلتھ‘ میں حال ہی میں شائع مزید پڑھیں

کیا غذا محفوظ کرنے والا یہ مادہ ہمیں بیماریوں کے خلاف کمزور بنا رہا ہے؟

امریکا میں ایک وسیع مطالعے کے بعد سائنسدانوں اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ غذائی مصنوعات کو لمبے عرصے تک محفوظ بنانے والا ایک عام کیمیائی مادّہ، انسان کے قدرتی دفاعی نظام کو نقصان پہنچا کر انہیں بیماریوں کے خلاف مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اسٹار نے 12 گھنٹے میں 47 ارب کا سامان آن لائن فروخت کروادیا

چین کے ایک مشہور سوشل میڈیا اسٹار نے صرف 12 گھنٹے کی لائیو اسٹریمنگ میں تقریباً 30 کروڑ 60 لاکھ ڈالر (47 ارب پاکستانی روپے) مالیت کا سامان فروخت کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ خبروں کے مطابق، مزید پڑھیں