وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں حادثاتی دھماکا، 3 ملازم جاں بحق، آئی ایس پی آر

اکستان آرڈیننس فیکٹری کے ایک پلانٹ میں ہونے والے حادثاتی دھماکے کے نتیجے میں 3 ملازم جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں حادثے کے نتیجے میں ہونے مزید پڑھیں

نیب پرکورونا پھیلانے کے الزام کے سوا سارے الزام لگ چکے ہیں، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ نیب کی کسی سے ذاتی دشمنی نہیں، تنقید ضرورکریں لیکن حقائق اورقانون کودیکھ کرکریں، کرپشن کے خاتمے کی کوشش پرالزامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، نیب سے متعلق نیب مزید پڑھیں

پاکستان کا بیلسٹک میزائل ’غزنوی‘ کا کامیاب تجربہ، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نے زمین سے زمین پرمارکرنے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل ’غزنوی‘ کا کامیاب تجربہ کیا۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بیلسٹک میزائل ’غزنوی‘ کا کامیاب تجربہ کیا۔ بیلسٹک میزائل غزنوی زمین مزید پڑھیں

امریکا نےفیصلہ کرلیا، بھارت اس کا سٹریٹجک پارٹنرہے:وزیراعظم عمران خان

وزیراعظ٘م عمران خان نے امریکا پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے فیصلہ کر لیا کہ بھارت اس کا سٹریٹجک پارٹنر ہے، اس لئے پاکستان سے مختلف سلوک کیا جا رہا ہے۔ واشنگٹن سمجھتا ہے پاکستان صرف مزید پڑھیں

افغانستان کی کشیدگی میں پاکستان کا کوئی پسندیدہ نہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری کشیدگی میں پاکستان کا کوئی پسندیدہ نہیں. آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے جرمنی، اٹلی اور ہالینڈ کے سفیروں نے ملاقات کی، مزید پڑھیں

داسو بس حملے میں را اور این ڈی ایس ملوث ہیں، منصوبہ افغانستان میں بنا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ داسو واقعے میں 100 سو سے 120 کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیاگیا، حملے کی منصوبندی افغانستان میں کی گئی جس میں را اورافغانستان کی خفیہ ایجنسی این ڈی ایس مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج :ایک ہفتے میں انڈیکس 434پوائنٹس بڑھ گیا

اسٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتے بلندی کی جانب گامزن رہی ،کے ایس ای100انڈیکس434پوائنٹس کے اضافے سے 47ہزار سے بڑھ کر47489پوائنٹس پر بند ہوا،اس دوران سرمایہ کاروں کو 98ارب کا منافع ہوا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم ایک بار مزید پڑھیں

ارشد ندیم، طلحہ طالب اور شہروز کاشف کیلیے دس دس لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسپورٹس بورڈ پنجاب نے ٹوکیو اولمپکس کے ہیرو ارشد ندیم، طلحہ طالب اور کوہ پیما شہروز کاشف کو دس دس لاکھ روپے انعام دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی ہاؤس میں جلد تینوں کو مدعو کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

طالبان نے مزید 3 صوبائی دارالحکومتوں کا کنٹرول حاصل کرلیا

طالبان نے افغانستان میں پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے نمروز، جوزجان، تخار، سرپل اور قندوز کے بعد سمنگان کا کنٹرول بھی سیکیورٹی فورسز سے حاصل کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی افغانستان میں پیش قدمی جاری ہے مزید پڑھیں