وطن نیوز انٹر نیشنل

جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے مسودہ قانون کو حتمی شکل دیدی: شہزاد اکبر

شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے مزید پڑھیں

بھارت کی نام نہاد ناگروٹا واقعہ کی آڑ میں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد دہشتگرد حملے کا ڈرامہ، بھارت کی نام نہاد ناگر وٹا واقعہ کی آڑ میں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش، بھارتی وزارت خارجہ نے غیر ملکی سفرا کو جعلی دہشتگرد کارروائی پر بریفنگ مزید پڑھیں

نواز شریف، اسحاق ڈار، حسن اور حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں: شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏نواز شریف، اسحاق ڈار، حسن اور حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، مرحومہ بیگم شمیم اختر کے جنازے میں شرکت فرما کر ثواب حاصل کریں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز مزید پڑھیں

پاکستان اوورسیز کمیونٹی (پی او سی) کویت ٹیم کی میٹنگ کا انعقاد

پاکستان اوورسیز کمیونٹی (پی او سی) کویت ٹیم نے بروز ہفتہ 12 ستمبر 2020 کو ایک اجلاس منعقد کیا۔ اس تنظیم کے عہدیداروں کی یہ پہلی بالمشافہ میٹنگ تھی جسکی صدارت محترم جناب محمد ثاقب آفتاب ، صدر پی او مزید پڑھیں

’جادوئی کھمبی‘ سے آدھے سر کا درد بھی آدھا رہ جاتا ہے، تحقیق

امریکی طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ’جادوئی کھمبی‘ میں پائے جانے والے خصوصی مرکب ’سائیلوسائیبن‘ کی صرف ایک خوراک سے آدھے سر کا درد (مائیگرین) اگلے 15 دن تک نصف رہ جاتا ہے۔ واضح رہے کہ ’جادوئی کھمبی‘ مزید پڑھیں

بابراعظم سے اظہار محبت، میشا شفیع کی سختی سے تردید

مشہور گلوکارہ میشا شفیع نے کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم سے ملاقات کی خواہش (ڈیٹ) سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر گلوکارہ میشا شفیع نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم مزید پڑھیں