وطن نیوز انٹر نیشنل

طویل دورہ انگلینڈ کے بعد قومی کرکٹرز دیسی کھانوں پر ہاتھ صاف کرنے لگے

پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ ایک مشکل ٹور کے بعد واپس آئے ہیں، آلو والے پراٹھے، قیمے والے نان کھائے ہیں، فیملی کے ساتھ ریسٹورنٹ میں بھی گیا ہوں اور دوستوں کے مزید پڑھیں

افغان نائب صدر بم دھماکے میں بال بال بچ گئے، 10 افراد ہلاک

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے نائب صدر امیر اللہ صالح کا قافلہ دارالحکومت کابل کی مرکزی شاہراہ سے گزر رہا تھا کہ سڑک کنارے کھڑی ایک گاڑی زور دار دھماکے سے تباہ ہوگیئ جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

امریکا نےخطرہ قرار دے کرایک ہزار چینی طلبہ کے ویزے منسوخ کردیے

امریکا نے قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ایک ہزار چینی طلبہ اور محققین کے ویزے منسوخ کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی طلبہ اور محققین کے ویزے 29 مئی کے صدارتی حکم نامے کے تحت مزید پڑھیں

امریکا کے 400 امیر ترین افراد میں پاکستانی نژاد شاہد خان بھی شامل

امریکی جریدے فوربز کی جاری کردہ امریکا کے 400 امیر ترین افراد کی فہرست میں مسلسل تیسرے سال پہلے نمبر پر ایمیزون کے سی ای او جیف بزوز ہیں ، 2020 میں جن کے مجموعی اثاثوں کاتخمینہ 179 ارب ڈالر مزید پڑھیں

نیب :بلین بڑی سونامی اور شوگر سبسڈی سکینڈل کی انکوائری کی منظوری

قومی احتساب بیورو( نیب) نے بلین ٹری سونامی اور شوگر سبسڈی سکینڈل کی انکوائریز کی منظوری دیدی،بدھ کونیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اسلام آبادمیں ہوا ، اجلاس میں پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ(پی پی مزید پڑھیں

لاہور: سابق انکم ٹیکس انسپکٹر کے گھر چھاپہ، کروڑوں کا کیش برآمد، ملزم گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی ٹیم نے گریڈ 16 کے سابق ملازم کی گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ مار کر 33 کروڑ کیش اور پرائز بانڈز برآمد کر لئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین نیب کی جانب سے بدعنوان مزید پڑھیں

’گیس اور بجلی کی قیمتیں بڑھائی جائیں‘، آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ایک مرتبہ پھر ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس اور بجلی کی قیمتیں بڑھائی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان رابطہ ہوا مزید پڑھیں