وطن نیوز انٹر نیشنل

بھارتی جنرل بپن راوت کا اشتعال انگیز بیان، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

پاکستان نے بھارتی جنرل پبن راوت کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کو اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑے گا کہ جب تک مقبوضہ جموں وکشمیر کا معاملہ سیکیورٹی کونسل کی قرادادوں کے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس پورٹل متعارف کرادیا

دنیا میں پاکستانی کہیں بھی بستے ہوں اب انھیں ملک میں بینک اکاونٹ کھلوانے کے لیے وطن آنے کی ضرورت نہیں، سٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس پورٹل متعارف کرادیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق سمندر پار پاکستان اب وطن آئے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا فسطائی نظریات روکنے کیلئے مل کر کام کرنے پر زور

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ خطے خصوصاً دنیا میں کسی بھی جگہ فسطائی نظریات اور پرتشدد قوم پرستی کے دوبارہ سر اٹھانے کو روکنے کیلئے مل کر کام مزید پڑھیں

نواز شریف کی سرنڈر کرنے کے حکم پر نظرثانی کی درخواست پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سرنڈر کرنے کے حکم پر نظرثانی کی درخواست پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم کی ملاقات، اہم امور پر بات چیت

آرمی چیف سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

بھارتی پالیسیاں چین اور پاکستان سمیت تمام ہمسایوں کیلئے خطرہ ہیں، دفتر خارجہ

پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت مسلسل اپنی عالمی ذمہ داری سے راہِ فرار اختیار کئے ہوئے ہے اور اس کی پالیسیاں چین اور پاکستان سمیت تمام ہمسایوں کے لیے خطرہ ہیں۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ زاہد مزید پڑھیں

وزیراعظم کا موٹروے اجتماعی زیادتی اور مروہ قتل واقعات کا نوٹس

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ملاقات کی جس میں سیاسی اور ملکی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔ فیصل واوڈا نے کراچی میں ننھی مروا سے جنسی زیادتی و قتل جبکہ گزشتہ رات موٹروے پر خاتون مزید پڑھیں