وطن نیوز انٹر نیشنل

لانگ مارچ؛ وزیراعظم کا تو ابھی سے حال خستہ لگ رہا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا ابھی سے حال خستہ لگ رہا ہے۔ عمران خان نے سیالکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوروں کا قبضہ گروپ اور امریکہ کے غلاموں مزید پڑھیں

لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلیے ہے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کا آرمی چیف لگانے کے لیے ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم نے مزید پڑھیں

ارشد شریف کی گاڑی سے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی؛ کینیا پولیس کا یوٹرن

سینئر صحافی ارشد شریف کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت پر کینیا کی پولیس نے اپنے پہلے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑی سے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی تھی جس میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔ کینیا مزید پڑھیں

سعودی عرب کی تیل کے ایمرجنسی ذخائراستعمال کرنے والے ممالک پرتنقید

سعودی عرب نے تیل کے ایمرجنسی ذخائر استعمال کرنے والے ممالک پر تنقید کی ہے۔ سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے ریاض میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ تیل کے ایمرجنسی ذخائر استعمال کرنے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ملکوں کی عالمی سطح پر مدد کرنا ہو گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی مدد کے لیے برادرملکوں کی امداد پرشکرگزارہیں، کاربن کے اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے، موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ملکوں کی عالمی سطح پر مدد مزید پڑھیں

ارشد شریف کو باہر جانے پر کس نے مجبور کیا یہ تحقیقات بھی کی جائیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستانی آرمی کے جی ایچ کیو (جنرل ہیڈ کوارٹر) کی جانب سے حکومت کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کی موت کی تفصیلی تحقیقات کی جائیں اس کے ساتھ ہی الزامات مزید پڑھیں

بلدیاتی قانون کی منظوری کے بعد گجرات کو باقاعدہ ڈویژن کا درجہ دے دیا گیا

پنجاب اسمبلی میں بلدیاتی قانون منظور ہونے کے بعد گجرات ڈویژن کو باقاعدہ ڈویژن کا درجہ دے دیا گیا۔ پنجاب میں 9 کے بجائے 10 ڈویژنز فعال کر دی گئیں، حکومت پنجاب نے مقامی حکومتوں کے ایڈمنسٹریٹرز کا دوبارہ تعیناتی مزید پڑھیں