وطن نیوز انٹر نیشنل

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عمران خان کے دورہ روس کی حمایت کردی

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے دورہ ماسکو کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے روس کے دورہ کی حمایت کرتا ہوں، انہیں یہ نہیں معلوم تھا کہ روس پہنچتے ہی ماسکو یوکرین پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے منحرف رکن راجہ ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب

اپوزیشن کی جانب سے قائد حزب اختلاف کے لیے تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کو نامزد کیا گیا۔ آج ایوان میں 16 ارکان نے ان کی حمایت کی جس کے بعد وہ اپوزیشن لیڈر منتخب ہوگئے۔ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس؛ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کا اسپیشل سینٹرل عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے بعد منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، لاہور کی اسپیشل سنٹرل عدالت میں شوگر ملز کاروبار کے ذریعے 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں نامزد وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

بھارت کی متعصب عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کومجرم قراردے دیا

بھارت کی متعصب عدالت نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو مجرم قراردے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی عدالت نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کو مجرم قراردے دیا۔ یاسین ملک مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال پرانے مقدمے میں قید کی سزا

بھارتی سیاستدان،ٹی وی ہوسٹ اورسابق کرکٹرنوجوت سنگھ سدھو کوسڑک پرایک شخص پر تشدد کرکے ہلاک کرنے کے مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے سڑک پرجھگڑے میں ایک شخص کی مزید پڑھیں

حکومت نے لگژری آئٹمز کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی

حکومت نے لیے لگژری اشیا ملک میں منگوانے پر تین ماہ کے لیے پابندی عائد کردی جس کا مقصد معیشت کو بہتر کرنا ہے۔ ان اشیا میں گاڑیاں، موبائل فونز، جام جیلی، فش، ٹشوپیپر،سن گلاسز، فروزن فوڈ، ڈرائی فروٹس، کراکری، مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل میاں طارق جاوید نے وفد کے ہمراہ ساؤتھ افریقہ میں پاکستانی ہائی کمشنر مظہر جاوید سے تفصیلی ملاقات کی۔

پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کی جانب سے ساؤتھ افریقہ میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی مشکلات کے حل، تحفظ سمیت پاکستانیوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک، اغواء،تشدد جیسے واقعات کو روکنے کے حوالے سے اہم پیش رفت کا آغاز کر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ہائی پروفائل مقدمات میں تقرریاں و تبادلے روکنے کا حکم

سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل مقدمات میں تبادلے اور تقرریاں روکنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5رکنی لارجر بینچ نے حکومتی شخصیات کی جانب سےتحقیقات میں مداخلت پرازخودنوٹس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں