وطن نیوز انٹر نیشنل

اعتزاز احسن نے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کو مشکوک قرار دے دیا

سینیئر سیاستدان اور وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کو مشکوک قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن نے مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں منظور کردہ قوانین کو چیلنج کرنے کا اعلان

متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ میں منظور کردہ قوانین کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر بلاول بھٹو زرداری اور مولانا اسعد محمود کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آج مزید پڑھیں

گو رونانک دیو جی کے 552ویں جنم دن کی تقر یبا ت میں شر کت کے لئے 3ہزار کے قریب سکھ یا تری پاکستان پہنچ گئے

با با گو رونانک دیو جی کے 552ویں جنم دن کی تقر یبا ت میں شر کت کے لئے بھا رت سے 3ہزار کے قریب مرد و خواتین سکھ یا تری وا ہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ جہاں مزید پڑھیں

خواجہ سراؤں کے 25 گرو بڑی جماعت میں شامل، کسے پاکستان کا اگلا وزیر اعظم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں ؟ جانیں

سندھ کے خواجہ سراؤں کے صوبائی صدر سمیت 25 گرو پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سراؤں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں خواجہ سراؤں کی جانب سے پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

دھند سے چھٹکارا۔۔پاکستان میں پہلی بار مصنوعی بارش کی تیاریاں ۔۔۔اب تک کی بڑی خبر سامنے آگئی

دھند سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے پنجاب میں مصنوعی بارش کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے، اس حوالے سے پنجاب یونی ورسٹی کے پروفیسر منور صابر نے مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔تجرباتی طور پر شہر میں مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں سے کیا ہواوعدہ پورا ۔۔۔عمران خان حکومت نےاب تک کی بڑی کامیابی حاصل کرلی

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کردیا اور بیرون ملک میں کام کرنیوالے محنت کش کو آج ووٹ کا حق مل گیا۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی صدر مملکت عار ف علوی سے الوداعی ملاقات، کیا اہم بات چیت ہوئی ؟ جانیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے۔ہم نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران صدر مملکت نے ملکی سیکورٹی کے لیے بطور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ مزید پڑھیں

آج سے ہی اگلا الیکشن نہیں مانتے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ متنازعہ قانون سازی ہوئی تو آج سے ہی اگلا الیکشن نہیں مانتے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے اسپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں