وطن نیوز انٹر نیشنل

ایک خطرناک سازش   

ایک خطرناک سازش   ستمبر 29, 2023  826947 مناظر ان دنوں بین الاقوامی میڈیاپربڑاچرچارہاکہ جلدہی چنداہم مسلم ممالک اسرائیل کوتسلیم کررہے ہیں جس مسعودی ولی عہدکابیان بھی چلایاگیاکہ دن بدن اسرائیل کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت بہترہورہے ہیں اورپہلی مرتبہ اسرائیلی صدرکاپہلاریاض کادورہ مزید پڑھیں

عمران ریاض کی واپسی: ’صحتیابی میں 3، 4 ماہ لگ سکتے ہیں، قانونی کارروائی کا فیصلہ اس کے بعد ہو گا‘

25 ستمبر 2023 پاکستان کے ضلع سیالکوٹ پولیس کا کہنا ہے کہ 11 مئی 2023 کو پولیس کی حراست سے رہائی کے بعد لاپتہ ہونے والے پاکستانی اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ عمران ریاض کے مزید پڑھیں

کچھ لوگ چاہتے ہیں نوازشریف لندن میں بیٹھ کر ہی سیاست کریں

نواز شریف پاکستان واپس آ گئے تو الیکشن ہو جائیں گے اگر خدانخواستہ ان کی واپسی میں تاخیر ہو گئی تو الیکشن میں بھی تاخیر ہو سکتی ہے۔سینئر صحافی حامد میر کا تجزیہ  مقدس فاروق اعوان  جمعرات 28 ستمبر 2023  15:41 اسلام آباد ( اُردو مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی، چیئرمین پی ٹی آئی بھی قصور وار قرار

انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 11 مقدمات کا چالان جمع؛ عمران خان، عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسیمین راشد، صنم جاوید ، خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزمان کو قصور وار قرار دیا گیا  مقدس فاروق اعوان  جمعرات 28 ستمبر 2023  13:43 لاہور ( اُردو پوائنٹ،اخبارتازہ ترین مزید پڑھیں

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب کیسز میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا۔

اسلام آباد کی احتساب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خان کیس میں طلبی کے نوٹسز جاری کیے ہیں۔ عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو  جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے اور انہیں 24 مزید پڑھیں

 سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) وفاقی ٹیکس محتسب کا ادارہ عوام کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے جاتے ہیں۔ وفاقی ٹیکس محتسب کے ادارے کی کارکردگی پر صدر پاکستان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ستائش کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں وفاقی ٹیکس محتسب کے ادارے کی آگاہی کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں مقررین نے کیا۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی ٹیکس محتسب کے سابق مشیر جناب محمد صدیق تھے۔ سیمینار کا اہتمام سویڈن میں وفاقی ٹیکس محتسب کے اعزازی مشیر ڈاکٹر عارف محمود کسانہ نے کیا تھا۔ تقریب کا آغاز نو مسلم سویڈش جان بلوم بیری کی تلاوت قرآن مجید سے ہوا۔ پاکستان کے وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر محمد آصف جاہ کا سویڈن میں مقیم پاکستانیوں کے لئے خصوصی ویڈیو پیغام بھی دیکھایا گیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی ٹیکس محتسب کے اعزازی مشیر عارف محمود کسانہ نے کہا کہ ڈاکٹر محمد آصف جاہ کی قیادت میں اس ادارہ نے ہزاروں لوگوں کے مسائل حل کئے ہیں جس سے عوام میں اس ادارہ پر اعتماد بڑھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر محمد آصف جاہ تیس سال سے کسٹمز ہیلتھ کئیر سوسائٹی کے تحت فلاحی کاموں میں مصروف ہیں۔ اس موقع پر کسٹمز ہیلتھ کئیر سوسائٹی کی سرگرمیوں کے حوالے سے ویڈیو بھی دیکھائی گئی جس شرکاء نے بہت سراہا۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئیے وفاقی محتسب سیکریٹیریٹ میں قائم شکایات کمشنر برائے اورسیز پاکستانیز ڈاکٹر انعام الحق جاوید نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں بتایا کہ 12 وفاقی محکموں سے اگر اورسیز پاکستانیوں کو شکایات ہوں تو وہ ان کے ادارے سے رجوع کرسکتے ہیں۔ انہوں نے اس حوالے سے تفصیلات اور طریقہ کار کی وضاحت بھی کی۔ 

اخوت سویڈن کے جنرل سیکرٹری ابرار اکبر نے سویڈن میں سرکاری محکموں میں دفتری طریقہ کار، عام آدمی کو حاصل حقوق اور سرکاری محکموں تک رسائی کے تمام مراحل کی تفصیل پیش کی۔ انہوں نے سرکاری ملازمین کے حقوق و مزید پڑھیں


پرویز خٹک نے پی ٹی آئی سے اتحاد کا امکان ظاہر کر دیا

الیکشن میں کامیابی کی صورت میں پی ٹی آئی سے اتحاد کا امکان ہے تاہم پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت کم کرنے کیلئے وقت درکار ہے، پرویز خٹک کی گفتگو  دانش احمد انصاری  پیر 18 ستمبر 2023  21:42 پشاور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 ستمبر مزید پڑھیں