وطن نیوز انٹر نیشنل

کراچی واٹر بورڈ کے 344 مکانات غیر متعلقہ افراد کے زیر استعمال ہونے کا انکشاف

سندھ ہائی کورٹ میں کراچی واٹر بورڈ حکام نے ادارے کے 344 مکانات غیر متعلقہ افراد کے زیر استعمال ہونے کاانکشاف کیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں واٹر بورڈ کے ملازم کو رہائشی کوارٹر نہ ملنے سے متعلق درخواست کی مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا کے 2003 مریضوں کی تشخیص، 18 کا انتقال ہوا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 12582 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں 2003 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جو 13 مزید پڑھیں

عدالت کو بتائیں گے کے سی آر منصوبہ کراچی کے لیے فائدہ مند نہیں ہے، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے کو اس لیے بند کیا کہ یہ نقصان میں تھی، عدالت کو بتائیں گے کہ کے سی آر منصوبہ کراچی کے لیے فائدہ مند نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی استعفے دینے اور سندھ حکومت چھوڑنے کو تیار ہے، ناصر حسین شاہ

سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ جمہوری جدوجہد کی راہ میں سندھ حکومت حائل نہیں ہوگی، پیپلز پارٹی استعفے دینے اور سندھ حکومت چھوڑنے کے لیے تیار ہے۔ سندھ کابینہ اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

کورونا وائرس: لاہور ہائیکورٹ کا جلسوں پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ نے کورونا وائرس کے باعث جلسوں پر پابندی سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنادیا ہے۔ جسٹس جواد حسن نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے۔ عدالتی مزید پڑھیں

پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

اکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اس حوالے سے کہا کہ پاکستان مذہبی آزادی سے متعلق امریکی من مانی اور من پسند قانون سازی کو مسترد کرتا ہے۔ امریکی رپورٹ پر ردعمل مزید پڑھیں

حکومت کو بھیجنے کا آئینی طریقہ تحریک عدم اعتماد ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کو بھیجنے کا آئینی طریقہ تحریک عدم اعتماد ہے، اپوزیشن تحریک عدم اعتماد پیش کرنا چاہتی ہے تو اسمبلی میں آجائے، یہ استعفی دیں گے تو ہم انتخابات کروا کر اور مزید پڑھیں

بلدیہ کراچی کی زمین پر واقع تمام پٹرول پمپس کے الاٹمنٹ آرڈرز منسوخ

بلدیہ عظمیٰ کراچی نے اپنی زمین پر موجود تمام پٹرول پمپس کے الاٹمنٹ آرڈز منسوخ کردیے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ سالانہ کروڑوں روپے کمانے والے پٹرول پمپس بلدیہ عظمیٰ کو معمولی رقم ادا کررہے تھے۔ انھوں مزید پڑھیں

بھارت کی طرف سے پاکستان کیخلاف ویب سائٹ چلانے کا انکشاف

بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف ویب سائٹ چلانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارت انڈین کرونیکلز ای یو کے نام سے پاکستان کے خلاف ایک ویب سائٹ چلا رہا ہے۔ برسلز کی ڈس انفولیب نے بھارتی پروپیگنڈا ویب سائٹ مزید پڑھیں