وطن نیوز انٹر نیشنل

بھارت، چین اور روس کی کورونا ویکسین لگوانے والے یورپی یونین میں داخل نہیں ہوسکتے

یورپی یونین نے کہا ہے کہ صرف فائزر، موڈرنا، ایسٹرازینیکا اور جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین لگوانے والوں کو رکن ممالک میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین نے فیصلہ کیا مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کا دارومداردیرینہ تنازعات کے حل میں ہے، آرمی چیف

: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں دیر پا امن و استحکام دیرینہ تنازعات کے حل میں ہے، عالمی برادری کے بامعنی تعاون اور سنجیدہ عزم سے پیچیدہ چیلنجنز سے نمٹا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا کو فضائی اڈے استعمال کرنیکی اجازت نہیں دینگے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ کو فضائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی انسداد دہشتگردی آپریشنز کیلیے اپنی زمین استعمال کرنے کا معاہدہ ہو گا۔ اپوزیشن ارکان پارلیمان کو ہمسایہ مزید پڑھیں

دہشتگردوں کو بلوچستان کا امن و ترقی سبوتاژ نہیں کرنے دیں گے، وزیراعظم

: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو بلوچستان کا امن و ترقی سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات بلوچستان میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

صبا قمر نے عرفان خان کا کون سا تحفہ آج تک سنبھال کر رکھا ہے؟

اداکارہ صبا قمر نے بتایا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ کے مرحوم اداکارعرفان خان کا کون سا تحفہ آج بھی اپنے پاس سنبھال کر رکھا ہے۔ اداکارہ صباقمر پاکستانی فلموں کے ساتھ بھارتی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے مزید پڑھیں

جوہی چاولہ فائیو جی ٹیکنالوجی کیخلاف میدان میں آگئیں

: بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ نے اپنے ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی کے استعمال کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکنالوجی کی ریس میں بھارت بھی دنیا کے ساتھ کھڑا ہونے کی کوشش کررہا ہے اور مزید پڑھیں

’’ارطغرل غازی‘‘ میں حلیمہ خاتون کو اردو زبان دینے والی آواز کس کی ہے؟

ترکی کے مقبول ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی مرکزی اداکارہ حلیمہ سلطان کو آواز دینے والی پاکستانی وائس اوور آرٹسٹ ربیعہ راجپوت کی خواہش ہے کہ خود ترک اداکارہ ان کے کام کی تعریف کریں۔ ربیعہ راجپوت وہ پاکستانی آرٹسٹ ہیں مزید پڑھیں

ڈھائی کروڑ کی کار بطور ’غیبی انعام‘ پانے کیلیے فاقہ کرنے والا مرتے مرتے بچا

پچھلے مہینے زمبابوے کا ایک نوجوان 33 دن تک مسلسل فاقہ کرنے کے بعد مرتے مرتے بچا، لیکن اس کے فاقہ کرنے کی وجہ نے دنیا کو چکرا کر رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق، گزشتہ ماہ زمبابوے کے قصبے بندورا مزید پڑھیں