وطن نیوز انٹر نیشنل

کنگنا رناوت بھارت میں احتجاجی کسانوں کے خلاف بھی زہر اگلنے لگیں

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارتی کسانوں کے خلاف زہر اگلتے ہوئے انہیں ’دہشت گرد‘ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ کسان بھارت کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ کنگنا رناوت بالی ووڈ کی وہ اداکارہ ہیں جو مزید پڑھیں

انوشکا کی ہمشکل کا اداکارہ کی بیٹی کی تصویر پر رد عمل

نوشکا شرما کی ہمشکل نے اداکارہ کی بیٹی کی پہلی تصویر پر رد عمل دیا ہے۔ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور نامور اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ڈالی تو مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم کا پوسٹر جاری

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ پاکستانی ڈراموں سے اداکاری کا سفر شروع کرنے والی ماہرہ خان فلموں میں بھی اپنا خاص مقام بنانے میں ہمکنار مزید پڑھیں

ماضی کی سپر اسٹار ہیروئن اور اداکار شان کی والدہ نیلو انتقال کرگئیں

ماضی کی سپر اسٹار ہیروئن اور اداکار شان کی والدہ نیلو علالت کے بعد 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ پاکستانی فلم انڈسٹری میں نیلو کے نام سے شہرت پانے والی عابدہ ریاض کا پیدائشی نام سنتھیا الیگزینڈر فرنینڈس مزید پڑھیں

ٹی وی پر اتنی پذیرائی ملی کہ فلموں میں کام کی ضرورت محسوس ہی نہیں ہوتی، اقرا عزیز

اداکارہ اقرا عزیز کہتی ہیں کہ ٹی وی پر اتنی پذیرائی ملی ہے کہ انہیں فلموں میں کام کرنے کی ضرورت محسوس ہی نہیں ہوتی۔ غیر ملکی ویب سائیٹ ’اردو نیوز‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں اقرا عزیز نے کہا مزید پڑھیں

ترک اداکارہ اصلحان حاتون کا پاکستانی مداحوں کیلئے ویڈیو پیغام

ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ میں اصلحان حاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ گلثوم علی نے اپنے پاکستانی مداحوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر فالوورز کی زیادہ تعداد کامیابی کی ضمانت نہیں، عائزہ خان

اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر فالوورز کی زیادہ تعداد کامیابی کی ضمانت نہیں ہوتی۔ گزشتہ روز عائزہ خان کے انسٹاگرام پر 8 ملین یعنی 80 لاکھ فالوورز ہوگئے تھے جس کے بعد وہ پاکستان کی مزید پڑھیں

خواتین ’’عورت مارچ‘‘ کے بجائے اپنے بچوں کی اچھی تربیت کریں، سارہ خان

اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ خواتین ’’عورت مارچ‘‘ کے بجائے اپنے بچوں کی اچھی تربیت کریں تو زیادہ بہتر ہے۔ سارہ خان نے ایک شو میں فیمن ازم سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ میں صنفی مزید پڑھیں