وطن نیوز انٹر نیشنل

حریم شاہ اورصندل خٹک کیخلاف مبشرلقمان کی درخواست مسترد

لاہورکی سیشن کورٹ نے ٹک ٹاک اسٹارزحریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ دونوں کے خلاف جنوری2020 میں اینکر پرسن مبشرلقمان کی جانب سے دائرکی جانے والی درخواست میں الزام عائد مزید پڑھیں

گلوکارہ حدیقہ کیانی کیخلاف 2کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

فیصل آباد میں معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کے خلاف 2 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا گیا۔ حدیقہ کیانی کے خلاف ایک خاتون زاہدہ نے بیوٹی سیلون سے بال خراب ہونے پر دعویٰ دائر کیا۔ خاتون کا کہنا ہے مزید پڑھیں

’ایمان پہلی ترجیح ہے‘، امریکی ماڈل کا فیشن انڈسٹری سے کنارہ کشی کا اعلان

امریکی ماڈل حلیمہ عدن نے ماڈلنگ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس کام کی وجہ سے مذہبی فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹ ہو وہ کام چھوڑ دینا چاہتی ہوں۔ معروف امریکی ماڈل حلیمہ عدن نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو سے شادی ،مہوش کا جواب ’’ہاں ‘‘میں آگیا

اداکارہ مہوش حیات نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شادی کرنے پر آمادگی ظاہرکی ہے ،انہوں نے رشتے کی بات چلانے پر بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔مہوش حیات نے ایک یوٹیوب پروگرام میں کہا کہ مجھے شادی کیلئے مزید پڑھیں

سپرماڈل حلیمہ آدن اسلام کی خاطر ماڈلنگ سے دور ہوگئیں

با حجاب صومالین نژاد امریکی سپرماڈل 23 سالہ حلیمہ آدن نے دین اسلام کی خاطر فیشن اور ماڈلنگ کی دنیا سے کناری کشی کرلی ۔ صومالیہ میں پیدا ہونیوالی حلیمہ آدن کوخانہ جنگی کے باعث اپنا ملک چھوڑنا پڑا تھا،انہوں مزید پڑھیں

ہمیں اپنی فلموں اورڈراموں کی کہانیوں کوتبدیل کرنا ہوگا، ماہرہ خان

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ معاشرے کی سوچ کوتبدیل کرنے کے لیے ہمیں اپنی فلموں اورڈراموں میں دکھائی جانے والی کہانیوں کوتبدیل کرنا ہوگا۔ پاکستان کی مشہورومعروف اداکارہ ماہرہ خان نے بی بی سی کوانٹرویودیتے مزید پڑھیں

بابراعظم سے اظہار محبت، میشا شفیع کی سختی سے تردید

مشہور گلوکارہ میشا شفیع نے کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم سے ملاقات کی خواہش (ڈیٹ) سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر گلوکارہ میشا شفیع نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم مزید پڑھیں

’’نیڑے آ ظالما وے‘‘؛ ڈرمر فرہاد پر دُھن چوری کے الزام میں پولیس کو درخواست

فلم ساز چوہدری شہزاد علی نے گانے چوری کرنے پر معروف ڈرمر فرہاد ہمایوں کے خلاف پولیس کو درخواست دے دی۔ شہزاد علی عرف شہزاد ماہیا نے 9سال بعد فلم چوڑیاں کے گانے چوری کرنے پر تھانہ غالب مارکٹ میں مزید پڑھیں