وطن نیوز انٹر نیشنل

’’ارطغرل غازی‘‘ میں حلیمہ خاتون کو اردو زبان دینے والی آواز کس کی ہے؟

ترکی کے مقبول ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی مرکزی اداکارہ حلیمہ سلطان کو آواز دینے والی پاکستانی وائس اوور آرٹسٹ ربیعہ راجپوت کی خواہش ہے کہ خود ترک اداکارہ ان کے کام کی تعریف کریں۔ ربیعہ راجپوت وہ پاکستانی آرٹسٹ ہیں مزید پڑھیں

اہل خانہ نے متھن چکرورتی کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تردید کردی

اہل خانہ نے متھن چکرورتی کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تردید کردی اہل خانہ نے متھن چکرورتی کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تردید کردیشیئرٹویٹ ویب ڈیسک بدھ 28 اپريل 2021 شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر مزید اردو خبریں سوشل مزید پڑھیں

سیف علی سے شادی کرنے پر خبردار کیا گیا تھا، کرینہ کا انکشاف

سیف علی سے شادی کرنے پر خبردار کیا گیا تھا، کرینہ کا انکشاف سیف علی سے شادی کرنے پر خبردار کیا گیا تھا، کرینہ کا انکشافشیئرٹویٹ ویب ڈیسک جمعـء 23 اپريل 2021 شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر مزید اردو خبریں مجھے مزید پڑھیں

نوجوان ڈرامہ وفلم سازوں کو5 کروڑروپے تک قرضے دینے کا اعلان

وفاقی وزیرفواد چوہدری نے نوجوان ڈرامہ اور فلم سازوں کو کامیاب جوان پروگرام سے 5 کروڑ روپے تک قرضے دینے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروفاقی وزیربرائے اطلات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کوپاکستانی ریپرمحمد شاہ کا گانا بھا گیا

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کو پاکستانی ریپر محمد شاہ کی ان کے لیے بنائی گئی ویڈیو بہت پسند آئی۔ پاکستانی ریپرمحمد شاہ نے بالی ووڈ اداکارہ پرایک ریپ وڈیو بنائی جس میں انہوں نے اداکارہ کی تعریفوں کے پل مزید پڑھیں

کورونا کی آڑ میں کنگنا کی مسلمان دشمنی کا نیا ثبوت

: مسلمانوں کے خلاف ہمیشہ زہر اگلنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان المبارک میں افطار پارٹیوں پر پابندی لگائی جائے۔ کنگنا رناوت وہ بھارتی اداکارہ ہیں جو مسلمانوں مزید پڑھیں

فلک شبیراورسارہ خان کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع؟

گلوکاروماڈل فلک شبیر اور اداکارہ و ماڈل سارہ خان کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ انسٹاگرام پرگلوکاروماڈل فلک شبیر نے اپنی اسٹوری پر ایک ایسی تصویر شیئر کی جس سے متعلق مداحوں کا کہنا ہے کہ شاید فلک شبیراورسارہ مزید پڑھیں

دھرمیندر کی خرابی صحت کی وجہ سے فلم ’اپنے ٹو‘ کی شوٹنگ ملتوی

لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی خرابی صحت کے باعث فلم ’اپنے ٹو‘ کی شوٹنگ دوسری بار ملتوی کردی گئی۔ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر ان دنوں اپنے دونوں بیٹوں سنی دیول اور بوبی دیول کے ہمراہ 2007 میں ریلیز ہونے مزید پڑھیں

عمران عباس کی ترکی میں قصیدہ بردہ شریف پڑھتے ہوئے ویڈیو مقبول

اداکار عمران عباس نے رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں قصیدہ بردہ شریف پڑھتے ہوئے ویڈیو یوٹیوب پر شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ عمران عباس نے انسٹاگرام پر بتایا کہ اس مزید پڑھیں