وطن نیوز انٹر نیشنل

راولپنڈی میں کورونا پروٹوکولز کی دھجیاں بکھرگئیں

9کرکٹرز اور3آفیشلز کورونا پروٹوکولز کی خلاف ورزی میں ملوث پائے گئے ہیں، اس فہرست میں دورئہ انگلینڈ میں اسکواڈ کا حصہ رہنے والے نامور کرکٹرز بھی شامل ہیں،حیران کن طور پر وہاں بائیوسیکیورسسٹم کا تجربہ ہونے کے باوجود انھوں نے مزید پڑھیں

ٹیسٹ چیمپئن شپ: بنگلا دیش کیخلاف ملتوی میچ پر وضاحت

اکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی دوسرے ٹیسٹ کے متعلق وضاحت سامنے آگئی ہے کہ دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز باہمی اتفاق سے کسی مناسب وقت کے منتظر مزید پڑھیں

زمبابوین وفد کی واپسی، پاکستان میں انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا

پاکستان میں سیکیورٹی سمیت تمام انتظامات کو تسلی بخش قرار دینے کے بعد زمبابوے کا5 رکنی وفد وطن واپس چلاگیا۔ ارکان نے لاہور اورراولپنڈی کے اسٹیڈیمز میں انتظامات کا جائزہ لیا،ٹیموں کی سیکیورٹی پر انھیں بریفنگ بھی دی گئی۔ پروگرام مزید پڑھیں

نیا چیف سلیکٹر کسی خاتون کو بنائیں، راشد لطیف نے تجویز دے دی

ایک یوٹیوب ویڈیو میں انھوں نے کہا کہ پاکستانی مینز ٹیم کی چیف سلیکٹر عروج ممتاز کو ہونا چاہیے، اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، سابق کرکٹر عروج اس وقت کمنٹیٹر کے طور پر کام کررہی ہیں، وہ ویمنز ٹیم مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جنوری2021 میں دورہ پاکستان کا امکان

ایک برطانوی اخبار نے انگلش کرکٹ ٹیم جنوری2021میں پاکستان کے دورہ کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں بورڈز میں 3ٹی ٹوئنٹی میچز کے حوالے سے بات چیت جاری ہے،انگلش ٹیم کا یہ15سال بعد پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔ یاد مزید پڑھیں

اظہرعلی کی قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت خطرے میں پڑ گئی،ذرائع

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) ذرائع کے مطابق بورڈ حکام ان کی کپتانی سے مطمئن نہیں جبکہ کرکٹ کمیٹی کے ایک اہم رکن نے بھی انہیں کپتان برقرار رکھنے کی مخالفت کردی تاہم اس بات پر اتفاق نہیں ہوسکا کہ قیادت کی تبدیلی مزید پڑھیں