وطن نیوز انٹر نیشنل

اظہرعلی کی قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت خطرے میں پڑ گئی،ذرائع

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) ذرائع کے مطابق بورڈ حکام ان کی کپتانی سے مطمئن نہیں جبکہ کرکٹ کمیٹی کے ایک اہم رکن نے بھی انہیں کپتان برقرار رکھنے کی مخالفت کردی تاہم اس بات پر اتفاق نہیں ہوسکا کہ قیادت کی تبدیلی کیوی ٹور سے قبل لائی جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں