وطن نیوز انٹر نیشنل

وزیراعظم کی ہدایت پرعوامی مسائل حل نہ کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی شروع

سرکاری افسران کی جانب سے سٹیزن پورٹل پر عوامی شکایات کو بروقت حل نہ کرنے پر وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا اور غیر سنجیدہ و غیر مؤثر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔ مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات؛ ملک بھر سے 100 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے آخری دن ملک بھر میں 100 کاغذات نامزدگی جمع ہوئے۔ پنجاب میں 17 ،سندھ میں 22 ،خیبرپختونخواہ میں 30 کاغذات نامزدگی جمع ہوئے، بلوچستان میں 25 اور اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سردیوں میں کے ٹو پر مہم جوئی: علی سدپارہ اس مہم میں بطور کوہ پیما شامل تھے یا پورٹر بن کر گئے تھے؟

دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو سردیوں میں سر کرنے کی مہم پر جانے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ سمیت تین کوہ پیماؤں کو آج لاپتہ ہوئے نو دن سے زائد کا عرصہ گزر مزید پڑھیں

بلوچستان میں سینیٹ الیکشن کی گہما گہمی، سیاسی رابطوں میں تیزی

بلوچستان میں سینیٹ کے انتخابات کے لئے گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی سیاسی جماعتوں کے رابطوں میں تیزی آگئی ہے۔ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے بلوچستان سب سے اہم صوبہ بن گیا ہے، جس کے پیش نظر یہاں سیاسی مزید پڑھیں

افراتفری اور ناامیدی پھیلانے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، چوہدری سرور

گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ افراتفری اور ناامیدی پھیلانے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ لاہور میں تحریک انصاف کی خاتون رہنما زاہدہ لطیف کی سربراہی میں ایک وفد سے ملاقات کے دوران چوہدری مزید پڑھیں

تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے، فضل الرحمن

تونسہ شریف / چونک سرور شہید: سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے لیے ہم رکاوٹیں توڑ کربھی اسلام آبادپہنچیں گے۔ سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمن نے مدرسہ مدینتہ العلوم (بستی بوہڑ) میں مزید پڑھیں

سینیٹ ٹکٹوں پر تحریک انصاف کی مرکزی اورسندھ قیادت میں اختلافات

تحریک انصاف سندھ کے عہدیداروں نے سینیٹ ٹکٹوں کے معاملے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے گورنر سندھ کو خط لکھ دیا۔ گورنر سندھ کو لکھے گئے خط کے متن کے مطابق پارٹی عہدے داروں نے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

مری اور نتھیا گلی میں 21 فروری سے برف باری کا امکان

پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی کے باوجود دھند کا راج برقرارہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق دھند کا دورانیہ بڑھنے کی وجہ فضائی آلودگی میں اضافہ، بڑے پیمانے پر جنگلات کا کٹاو، آبادی میں اضافہ اور مزید پڑھیں

ہائیکورٹ حملہ کیس؛ گرفتار وکیلوں کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

ہائی کورٹ میں اعلیٰ عدلیہ پر دھاوا بولنے کے الزام میں گرفتار وکیلوں کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کرلی گئی ہیں۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 مزید پڑھیں