وطن نیوز انٹر نیشنل

ارکان کی خریدوفروخت کرنیوالے پی ٹی آئی کے تھے، فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے ارکان کی خریدوفروخت کرنیوالے پی ٹی آئی کے تھے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے ممبران کی خریدوفروخت کی وڈیو پی ٹی آئی نے بنائی جب کہ بیچنے اور مزید پڑھیں

کراچی میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے رینجرز اہلکار جاں بحق، 6 افراد زخمی

شاہ فیصل کالونی پل پرتیز رفتار کاررینجرزکی موبائل سے ٹکرا گئی ، حادثے میں ایک رینجرزاہلکار شہید ہوگیا جبکہ 2 رینجرز اہلکاروں سمیت6 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جمعے کی شب شرافی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ پر وکلا کے حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

ہائی کورٹ پر وکلا کلی جانب سے کئے گئے حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ہائی کورٹ حملے کے بعد وکلا مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت سینیٹ الیکشن شفاف رکھنے کیلئے اقدامات کررہی ہے، لیاقت شاہوانی

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت وفاق کے مطابق سینیٹ کے الیکشن کوشفاف رکھنے کے لئے اقدامات کررہی ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس اسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے گنے کے کاشت کاروں کیلئے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے گنے کے کاشت کاروں کیلئے بڑا فیصلہ سنا دیا کہ کسان کی مرضی ہے وہ جہاں چاہے گنا فروخت کرے۔ جسٹس جواد حسن نے اشرف زکا کی درخواست پر سماعت کی۔ ہائیکورٹ نے دوسرے صوبوں کو گنے مزید پڑھیں

سندھ میں سیکڑوں ویکسینیٹرز کی بھرتیاں غیر قانونی قرار

سندھ ہائیکورٹ نے 1302 ویکسینیٹرز کی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ میں نومبر 2019 میں 1302 ویکسنیٹرز کی بھرتیوں کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواستگزاروں کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ بھرتیوں میں بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں

اسد درانی کیس میں نیا موڑ، جسٹس محسن اختر کیانی کی مزید سماعت سے معذرت

سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کیس میں نیا موڑ آگیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس پر مزید سماعت سے معذرت کر لی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن وڈیواسکینڈل؛ مستعفی وزیرقانون سلطان خان کابینہ سے فارغ، اعلامیہ جاری

سینیٹ الیکشن 2018 کی خفیہ ویڈیو سامنے آنے پرمستعفی ہونے والے وزیرقانون سلطان خان کوکابینہ سے فارغ کیے جانے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ چند روزقبل سینیٹ الیکشن 2018 میں میبنہ ووٹوں کی خرید فروخت کے حوالے سے ویڈیوسامنے آئی مزید پڑھیں