وطن نیوز انٹر نیشنل

حکومت گرچکی، قومی خزانے سے کمیشن مانگتے ہوئے پکڑے گئے: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت گرچکی، قومی خزانے سے کمیشن مانگتے ہوئے پکڑے گئے، چینی، آٹا سب چوری کرا دیا، نااہل ٹولہ ملک پر مسلط ہے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نیب عدالت کے باہر مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا جلسہ ٹُھس اور بیانیہ پُھس ہوچکا ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ ٹُھس اور بیانیہ پُھس ہوچکا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان جنوبی وزیرستان کے ایک روزہ دورے پر وانا پہنچ گئے

وزیراعظم جنوبی وزیرستان کے ایک روزہ دورے پر وانا پہنچ گئے۔ عمران خان علاقے میں تعمیر و ترقی کے مختلف منصوبوں کا آغاز کریں گے۔ کامران بنگش کا کہنا تھا کہ وانا میں مقامی آبادی کو معیاری تعلیم کی فراہمی مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ کی بحالی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم

ہائی کورٹ نے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال کرنے سے مزید پڑھیں

نئی پی ایچ ڈی پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری، پرانے طلبہ بھی فائدہ لیں گے

اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان نے بڑی اور قابل ذکر تبدیلیوں کے ساتھ نئی پی ایچ ڈی پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان کے نوٹیفیکیشن کے مطابق اس پالیسی کا اطلاق بیک وقت پورے ملک کی جامعات میں مزید پڑھیں

نیب نے چودھری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دئیے

نیب نے چودھری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دئیے۔ نیب پراسیکیوٹر نے لاہور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ تمام انکوائریاں بند کر دیں۔ جسٹس صداقت علی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے شیخ رشید کی ملاقات، الیکشن کمیشن کے باہر سکیورٹی اقدامات سے آگاہ کیا

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی جس کے دوران الیکشن کمیشن کے باہر کئے گئے سکیورٹی اقدامات سے آگاہ کیا۔ شیخ رشید وزیراعظم کی اجازت سے کابینہ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

جعلی راجکماری کے پرانے راگ سن سن کر عوام بیزار ہوچکے: فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پٹنے کے بعد پی ڈی ایم الیکشن کمیشن کے باہر سیاسی سرکس دکھائی گی، جعلی راجکماری کے پرانے راگ سن سن کر عوام بیزار ہوچکے۔ معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق مزید پڑھیں

حکومت کو عالمی سطح پر ایک اور دھچکا، ڈبلیو ٹی او کا یو اے ای کے حق میں فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو بین الاقوامی قانونی فورم پر ایک اور دھچکا لگا ہے اور ڈبلیو ٹی او ڈسپیوٹ سسٹم پینل نے اینٹی ڈمپنگ کے کیس میں پاکستان کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے۔ ایکسپریس کو دست یاب مزید پڑھیں

ادارے ماورائے قانون کام کرینگے تو لوگ ہتھیار اٹھاکر سارے نظام کو آگ لگا دینگے، عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پانچ سال سے لاپتہ شہری عمر عبد اللہ کی عدم بازیابی پر بڑا حکم دیتے ہوئے سابق سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ضمیر حسین، سابق سیکرٹری داخلہ عارف خان، سابق آئی جی اسلام آباد جان مزید پڑھیں