وطن نیوز انٹر نیشنل

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج پر بات چیت

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج پر بات چیت ہوگی، کابینہ میں ملکی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کو امن و مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے اور اس کے سیاست پر کیا ممکنہ اثرات ہو سکتے ہیں؟

اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)، آج (منگل) وفاقی دارالحکومت میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مرکزی دفتر کے سامنے احتجاجی مارچ منعقد کر رہا ہے۔ یہ احتجاج الیکشن کمیشن کی جانب سے چھ مزید پڑھیں

جعلی فیس بک آئی ڈیز بنا کر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار

مقامی عدالت نے جعلی فیس بک آئی ڈیز بنا کر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے کے مقدمے میں ملزم صبیح فرحت کو 21 جنوری تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے عوامی طاقت کا مظاہرہ

پی ڈی ایم آج الیکشن کمیشن کے سامنے عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، فضل الرحمان، مریم نواز اور دیگر رہنماؤں کی شرکت شیڈول ہے، سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ گزشتہ روز پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی مزید پڑھیں

نیب ریفرنس میں نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کر لی گئیں

نیب ریفرنس میں میر شکیل کے شریک ملزم نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کر لی گئیں۔ احتساب عدالت لاہور میں جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل کیخلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے میر مزید پڑھیں

پاکستانی طلبا کا کارنامہ، بہتے پانی سے بجلی بنانے والی ٹربائن تیار کرلی

عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی کے طلبا نے بہتے پانی سے بجلی بنانے والی ایک ٹربائن بنالی جو پاکستان میں آبشار، ندیوں اور یہاں تک کہ کراچی کے نالوں سے بھی بجلی بناسکتی ہے۔ پاکستان کے نوجوان صلاحیتوں کے مزید پڑھیں

نواز شریف کی ‘خدمت’ کے نام پر کی گئی چوری کی سزا قوم آج بھگت رہی ہے: شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ‘خدمت’ کے نام پر کی گئی چوری کی سزا قوم آج بھگت رہی ہے، نااہل لیگ اب خدمت اور خادم اعلیٰ کے کھوکھلے نعروں کے پیچھے نہیں چھپ سکتی۔ معاون خصوصی مزید پڑھیں

‘براڈ شیٹ سے متعلق دستاویز پبلک کر رہے ہیں، احتساب شفافیت کے بغیر ہو نہیں سکتا’

شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ سے متعلق دستاویز پبلک کر رہے ہیں، احتساب شفافیت کے بغیر ہو نہیں سکتا، دسمبر 2000 میں نواز شریف مشرف سے ڈیل کر کے باہر چلے گئے، این آر او کا خمیازہ مزید پڑھیں

پاک فوج عالمی رینکنگ میں دنیا کی دس طاقتور ترین افواج میں شامل

عالمی سطح پر افواج کی صلاحیت اور کارکردگی کے اعتبار سے جاری ہونے والی درجہ بندی میں پاک فوج ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی طاقتور افواج کی 2021 کی رینکنگ جاری کی گئی ہے جس مزید پڑھیں