وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان بھارتی مذموم عزائم کوبے نقاب کرتا رہے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتی صحافی کے انکشاف نے مودی سرکاراوربھارتی میڈیا کے ناپاک گٹھ جوڑکوعیاں کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 2019 میں اقوام متحدہ میں تقریرکے دوران بھارتی سفاکی کوعیاں کیا، مودی حکومت مزید پڑھیں

پی آئی اے کے لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کے مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارے کو قبضے میں لینے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے، پری گرائن کمپنی کا دفتر دبئی میں قائم ہے۔ ترجمان پی مزید پڑھیں

ن لیگ، پیپلز پارٹی کو 2 ملکوں سے پیسے ملے : الیکشن کمیشن تمام جماعتوں کے مالی معاملات کی تحقیقات کرائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا : عمران خان

مجھے بھی فنڈز کی پیشکش ہو ئی ،قبول نہ کی،اداروں کو کہا کو ئی وزیر کر پشن کر ے تو ایکشن لیں ، نوازشریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کی تو پناہ لے لینگے ،خواجہ آصف کو بہت پہلے جیل مزید پڑھیں

مخالفین نواز شریف کو پھانسنے چلے تھے براڈ شیٹ گلے پڑ گیا، مریم نواز

: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے عدالت میں ملاقات کی اور پی ڈی ایم سے متعلق مشاورت کی۔ احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف، حمزہ اور اہل خانہ کے خلاف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پی پی اور نون لیگ کی فارن فنڈنگ کی تحقیقات روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا مطالبہ

تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی فارن فنڈنگ کی تحقیقات روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ فرخ حبیب نے کہا کہ مریم اور بلاول کی مثال چور مچائے شور والی ہے، دونوں جماعتوں کے مزید پڑھیں

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 45 افراد جاں بحق، 2417 نئے مریض

کورونا وائرس سے 45 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 863 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 14 ہزار 338 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں