وطن نیوز انٹر نیشنل

“ٹوٹی پھوٹی پی ڈی ایم ” ملک کے گلی کوچوں میں رسوائی سمیٹ رہی ہے، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ “ٹوٹی پھوٹی پی ڈی ایم ” مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں “جھوٹ، جھوٹ اور صرف جھوٹ” کو آخری سہارا مانتے ہوئے ملک کے گلی کوچوں میں مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز:اشیابےتحاشہ مہنگی ہونے پر شہری پریشان

آٹے ، چینی ، سبزیوں اور دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیاگیا،نرخوں میں اضافے کے باوجود لاہور کے بیشتر یوٹیلیٹی سٹورز پر متعدد اشیا سرے سے ہی غائب ہوگئیں۔ کمشنرلاہورنے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی مزید پڑھیں

2021 صحت کے شعبے میں میڈ ان پاکستان آلات کیلئے گیم چینجر ہوگا، فواد چوہدری

وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ سال صحت کے شعبے میں میڈ ان پاکستان آلات اورمشینوں کیلئے گیم چینجرسال ہوگا۔ وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ سال صحت کے شعبے مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات صدارتی ریفرنس؛ عدالت کی تشریح کے سب پابند ہوں گے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پارلیمان قانون بناتی اور عدلیہ اس کی تشریح کرتی ہے اور عدالت کی تشریح کے تو سب پابند ہوں گے۔ چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے براڈشیٹ کی مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے براڈشیٹ کی مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا۔ رانا تنویر نے کہا کہ کب، کس نے کتنے پیسے دیئے ؟ مکمل کھوج لگائیں گے، ہم بتائیں گے۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر کی زیر صدارت مزید پڑھیں

اسامہ پر ٹارگٹ فائرنگ کی گئی، ایس پی اور ڈی ایس پی کیخلاف بھی کارروائی کی سفارش

اسامہ ستی قتل کیس میں جوڈیشل انکوائری آفیسر کی جانب سے متعلقہ ایس پی، ڈی ایس پی کیخلاف بھی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے، اسامہ قتل کیس کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوا دی گئی جس میں مزید پڑھیں

موڈیز نے پاکستان کا بینکنگ آؤٹ لک مستحکم قرار دیدیا

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی جانب سے پاکستان کا بینکنگ آؤٹ لک مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چیلنجز کے باوجود پاکستانی بینکنگ سیکٹر کے نظام میں بہتری آئی ہے جب کہ حکومت کی جانب سے اصلاحات مزید پڑھیں

وزیراعظم سے اسامہ ستی کے والدین کی ملاقات، شفاف تحقیقات کی یقین دہانی

وزیراعظم سے اسامہ ستی کے والدین نے ملاقات کی ہے جس میں عمران خان نے اہل خانہ کو شفاف تحقیقات اور انصاف فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم عمران خان نے المناک واقعہ پر اسامہ ستی کے والدین سے دلی مزید پڑھیں

عوام کہہ رہے ہیں پرانے چوروں کو واپس لاؤ تاکہ روٹی تو ملے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب ہم اس ملک میں اداروں کی بالادستی کو تسلیم نہیں کریں گے اور یہاں عوام کی بالادستی ہوگی۔ لورالائی میں پی ڈی ایم کے جلسے سے مزید پڑھیں

ڈپٹی چیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کیخلاف نیب ریفرنس دائر

اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور نیب نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ نیب نے سلیم مانڈوی والا کو کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں باقاعدہ ملزم نامزد کردیا۔ مزید پڑھیں