وطن نیوز انٹر نیشنل

شیخ رشید کا 3 ہزار روپے میں 10سال کے لئے کارآمد پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ہم نے پاسپورٹ سے متعلق تاریخی فیصلے کیے ہیں، 28 اپریل سے نیا پاسپورٹ جاری کرنے جارہے ہیں، آفیشل اور ریڈ پاسپورٹ کو تبدیل نہیں مزید پڑھیں

ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا

پی ڈی ایم ارکان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا ہے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے 2 ارکان قومی اسمبلی نے اپنے استعفے اسپیکر اسد قیصر کو بھجوا دیے مزید پڑھیں

اسرائیل کو مسئلہ فلسطین کے حل تک تسلیم نہیں کریں گے، پاکستان

اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان واضح کرچکا کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے کوئی دباؤ نہیں، اسرائیل تسلیم کرنے کا متحدہ مزید پڑھیں

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جائیگا

بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح کا 145واں یوم پیدائش 25 دسمبر بروزجمعہ کو جوش وخروش کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ سرکاری اور نجی سطح پر سماجی مزید پڑھیں

شہبازشریف کو ملاقات میں ٹریک ٹو ڈائیلاگ کی تجویز دی ،ٹکراؤکے نتیجے میں جو آگ لگے گی اس میں سب جلیں گے: محمد علی درانی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کی اتحادی جماعت فنکشنل لیگ کے رہنما محمد علی درانی کی قیادت میں وفد نے جیل میں شہبازشریف سے ملاقات کی جس دوران انہوں نے شہبازشریف کو پیر پگاڑا کا پیغام پہنچایا ۔محمد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پرحملہ،ایک جوان شہید،7 زخمی

راولپنڈی: (دنیا نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 34 سالہ نائیک یاسین شہید ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 7 جوان بھی زخمی ہوئے۔ دو دہشتگردوں ‌کو جہنم واصل کر دیا مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی حکومت سے الگ ہونے کا اشارہ دے دیا

سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ تمام تحفظات اور وعدوں کے باوجود کابینہ نے یکطرفہ طور پر مردم شماری کی منظوری دے دی۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مردم شماری کی منظوری کے مزید پڑھیں

وزیرداخلہ کا متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی کے جلد خاتمہ کا مطالبہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں، پاکستانی شہریوں پر ویزہ پابندی کا جلد از جلد خاتمہ ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں نے کورونا پھیلانے میں اپنا پورا حصہ ڈالا، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ عقل سے عاری اور درد دل سے خالی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے کورونا پھیلانے میں اپنا پوراحصہ ڈالا۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں