وطن نیوز انٹر نیشنل

ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز جاری نہ ہوئے، سپیکر پنجاب اسمبلی بزدار سرکار پر برہم

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری نہ ہونے پر بزدار حکومت پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ اسمبلی سے پاس کردہ بجٹ کیوں نہیں مزید پڑھیں

اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی شکل میں این آر او مانگا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی شکل میں این آر او مانگا۔ سینیٹ کے شفاف انتخابات پر اپوزیشن کا دہرا معیار سامنے آیا، ہم شفاف الیکشن کرانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم نے یہ مزید پڑھیں

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی جس کے بعد انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ بھی کرایا جس کی رپورٹ کے مطابق ان کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ذرائع وزیراعلیٰ آفس کے مطابق مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان سمیت 20 سیاستدانوں پر دہشتگرد حملوں کا خطرہ ہے، وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سمیت 20 نامور سیاستدانوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں اور ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم جھوٹ کا سہارا لے کر عوام میں مایوسی پھیلا رہی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم جھوٹ کا سہارا لے کر عوام میں مایوسی پھیلا رہی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ایک جانب بیرونی مزید پڑھیں

پاک چین فضائی مشترکہ مشقیں دوستی کے فروغ کا باعث بنیں گی: جنرل ندیم رضا

چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا کہنا ہے کہ پاک چین فضائیہ کی مشترکہ مشقیں دوطرفہ تعاون اور دوستی کے فروغ کا باعث بنیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

جعلی لائسنس پر 50 پائلٹس کیخلاف ایف آئی اے فوجداری کارروائی کرے گی

وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس تصدیق نہ ہونے پر منسوخ کرکے ان کے کیسز ایف آئی اے کے حوالے کر دیے اور اب ان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آغاز ہوگا۔ پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے میں مزید پڑھیں

شہبازشریف کے اہل خانہ کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ طلب

تحریری حکم نامے کے مطابق منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہبازاورصاحبزادے سلمان شہباز، بیٹی رابعہ عمران، داما ہارون یوسف کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ ڈی جی نیب مزید پڑھیں

بلوچستان کی محرومیاں دور کئے بغیر پاکستان کی ترقی ممکن نہیں: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کی محرومیاں دور کئے بغیر پاکستان کی ترقی ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول مزید پڑھیں