وطن نیوز انٹر نیشنل

حکومت عاصم باجوہ سے مطمئن ہے، کسی کو اعتراض ہے تو عدالت چلا جائے، شہباز گل

ڈاکٹر شہباز گل نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قانون کے مطابق احتجاج جلسہ جلوس اپوزیشن کا حق ہے وہ انہیں ملے گا ، عدالتوں کوسوچنا چاہیے کہ جو ملزم مفرور ہیں کیا ان کو پاکستان مخالف مزید پڑھیں

’پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹیٹیوٹ کا قیام اپلائیڈسائنس کے گریجویٹس کیلئے انقلابی اقدام ہے‘

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹیٹیوٹ کا قیام اپلائیڈسائنس کے گریجویٹس کیلئے مزید پڑھیں

اپوزیشن کل کی بجائے آج ہی استعفے دے، حکومت الیکشن کرانے کو تیار ہے، شیخ رشید

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے اپنی جماعت کی کمان سنبھال لی ہے، انہیں خواجہ آصف، شاہد خاقان یا دیگر سینئر رہنما نظر نہیں آتے، انہیں بیٹی کے علاوہ کسی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

اکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف، پاکستان پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، بلوچستان نیشنل پارٹی مزید پڑھیں

حکومت نے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز مسترد کردی

حکومت نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کی احتساب بیورو کی تجویز مسترد کردی۔ نیب نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز دی تھی۔ وزارت قانون وانصاف کا کہنا تھا کہ ترمیم کیلئے ٹھوس مزید پڑھیں

سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی،بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی،احتجاج ریکارڈ

پاکستان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کا کہنا تھا کہ ہندوستان مزید پڑھیں

مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مذہبی ہم آہنگی مقرر

وزیراعظم عمران خان نے مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کردیا۔ مولانا طاہر اشرفی کی بطور وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے مولانا طاہر محمود مزید پڑھیں

حکومت کا نواز شریف کو واپس لانے کیلئے برطانیہ کو دوبارہ خط لکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کے زیرو آور میں نواز شریف کو وطن واپس لانے پر بات چیت ہوئی اور مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے برطانوی حکومت مزید پڑھیں

سلیکٹڈ حکومت کے اختتام تک تحریک جاری رہے گی، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی گرفتاری پر حزب اختلاف کی بڑی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں