وطن نیوز انٹر نیشنل

ڈی جی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا جس میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

ایکسپو 2020 ۔ پاکستان کو 192 پویلین میں سے انٹیریئر ڈیزائن کے لیے سلور ایوارڈ سے نوازا گیا، عبدالرزاق دائود

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ ایکسپو 2020 میں بہترین پویلین کے انتخاب کے لیے ایک بین الاقوامی جیوری کو بلایا گیا اور پاکستان کو 192 پویلین میں سے انٹیریئر ڈیزائن کے لیے سلور ایوارڈ مزید پڑھیں

دوسری سالانہ اسلام آباد سیکورٹی ڈائیلاگ 2022ءکا ا ٓغاز،عالمی دانشور، سکالرز، عالمی میڈیا کے نمائندوں ، سینئر سول اور فوجی قیادت، قانون ماہرین، سول سوسائٹی سے وابستہ شخصیات اور تھنک ٹینکس کی شرکت

وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو دوسری سالانہ اسلام آباد سیکورٹی ڈائیلاگ 2022ءکا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے اسلام آباد سیکورٹی ڈائیلاگ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں نیشنل سیکورٹی مشیران کے پہلے اور منفرد فورم کے انعقاد مزید پڑھیں

منتخب جمہوری حکومت کو گرانے اور ملک و قوم کی خود مختاری کے خلاف سازش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دوں گا، قوم سازش کرنے اور ان کا ساتھ دینے والوں کو نہ تو فراموش کرے گی اور نہ ہی معاف کرے گی، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ منتخب جمہوری حکومت کو گرانے اور ملک و قوم کی خود مختاری کے خلاف سازش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دوں گا، قوم سازش کرنے اور ان کا ساتھ مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ نے مجھے تین آفرز دی تھیں عدم اعتماد، استعفیٰ یا نئے انتخابات، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے مجھے تین آفرز دی تھیں، عدم اعتماد، استعفیٰ یا نئے انتخابات، الیکشن بہتر طریقہ ہے کیوں کہ میں استعفے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو مزید پڑھیں

روس جانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روس جانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں، کیا کسی خود مختار آزاد ملک کو ایسی دھمکیاں دی جاسکتی ہیں۔ اسلام آباد میں سیکیورٹی ڈائیلاگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کہا ہے کہ سیکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیر مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار بنائے جانے کا امکان

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو صوبے کا وزیراعلیٰ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز پرویز الہٰی کے مقابلے میں مضبوط امیدوار ہیں اور مسلم لیگ ن کی قیادت حمزہ شہباز کو وزیر مزید پڑھیں

ذمہ داران آگے بڑھیں اور فوری طور پر منصفانہ انتخابات کا اعلان کرائیں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کا فوری انعقاد ووٹ فروخت کرنے والوں کے حساب کے لیے ہے اس لیے ذمہ داران آگے بڑھیں اور فوری طور پر منصفانہ انتخابات کا اعلان کرائیں۔ راولپنڈی میں وقار النساء مزید پڑھیں