وطن نیوز انٹر نیشنل

الیکشن کمیشن کا فیصلہ جانبدار اور سازش قرار، عمران خان کا عدالت جانے کا اعلان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ’جانبدار اور سازش کا حصہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے جہاں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کردیے

کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس میں ہوا ، جس میں وزارت داخلہ کی جانب سے لکھے گئے خط کا جائزہ لیا گیا۔ قبل ازیں کراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس؛ نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد کا اظہار

کور کمانڈرز نے ملک کے نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں 252ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد مزید پڑھیں

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 23 اکتوبر کوہونگے یا نہیں فیصلہ آج ہوگا

کراچی میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق 23 اکتوبر کو ہونگے یا نہیں فیصلہ آج ہونے والے الیکشن کمیشن کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے 7 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے حوالے سے چیف مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن میں بدترین ناکامی نے رابطہ کمیٹی میں تنازعہ کھڑا کردیا

ایم کیو ایم پاکستان مسلسل مشکلات میں گھرتی جارہی ہے، ضمنی الیکشن میں بھی بھاری مارجن سے شکست کے بعد ایم کیو ایم کا اتوار کو ایک اجلاس طے تھا جو ملتوی کیا گیا اور پیر کو گورنر ہاوس میں مزید پڑھیں

صدر مملکت نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔ ریفرنس کے ذریعے عدالت سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے سے متعلق رائے لی جائے گی، وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس منظور کیا تھا، وزیر اعظم مزید پڑھیں

انتخابات کب ہونگے فیصلہ ہم کریں گے، اتحادی جماعتوں نے عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیا

پیر کو جاری مشترکہ بیان میں اتحادی جماعتوں کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف بیان اور الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ مزید پڑھیں

غیر ضروری بیانات کی اہمیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتزاز احسن کیخلاف درخواست نمٹادی

اداروں اور عدلیہ مخالف بیان پر اعتزاز احسن کے خلاف کپٹن (ر) صفدر کی جانب سےدی گئی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے آغاز پر درخواست گزار نے عدالت کو متنازع بیان سے متعلق آگاہ کیا، جس پر چیف مزید پڑھیں