وطن نیوز انٹر نیشنل

راولپنڈی کے اردو بازار میں لگی آگ مزید پھیل گئی، درجنوں دکانیں خاکستر

راولپنڈی کے تاریخی اردو بازار میں ہولناک آتشزدگی، 23 دکانیں جل کر راکھ بن گئیں۔ 2 عمارتیں منہدم، متعدد عمارتوں کو خطرناک قرار دے دیا گیا، 20 سے زائد موٹرسائیکلیں جل گئیں،گنجان آباد بازار، تنگ گلیاں، تیز ہوا اور تجاوزات مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی تجویز مسترد کردی

وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کی ای سی سی کی تجویز مسترد کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بھارت سے کاٹن منگوانے کا معاملہ زیر بحث آیا۔ وفاقی مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے خاتمے کا کوئی نوٹی فیکشن جاری نہیں کیا، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے خاتمے کا کوئی نوٹی فیکشن جاری نہیں کیا۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کو ”نیم حکیم خطرہ جان“ قرار دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو ”نیم حکیم خطرہ جان“ قرار دے دیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب نے جس بھی شعبے کا خود کو ”عظیم ماہر“دکھایا ، اس کا بیڑہ مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کا آغاز 10 اپریل سے ہوگا

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن رمضان ریلیف پیکج کا باقاعدہ آغاز 10 اپریل سے ہوگا۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز نے بتایا ہے کہ 19 اشیاء پر خصوصی رعایت دی جائیگی جو 10 سے 15 فیصد تک ہوگی۔ وزیراعظم نے یوٹیلیٹی اسٹورزکو پرائس کنٹرول مزید پڑھیں

یہ ملک نوجوانوں کا ہے اوران کا مستقبل روشن کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اسد عمر

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ یہ ملک نوجوانوں کا ہے اوران کا مستقبل روشن کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ساری جدوجہد نوجوانوں کوبا اختیاربنانے کے لیے مزید پڑھیں

عورت مارچ آرگنائزرزکے خلاف دائر درخواست پر ہائی کورٹ کا نیا بنچ تشکیل

عورت مارچ آرگنائزرز کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست پر ہائی کورٹ کا نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عورت مارچ آرگنائزرزکے خلاف کارروائی کے لیے دائردرخواست پر نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں