وطن نیوز انٹر نیشنل

ن لیگی ایم پی اے وارث کلو کورونا کے باعث انتقال کرگئے

وارث کلوکے اہل خانہ نے بتایاکہ وہ کئی روز سے لاہور کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کی نمازجنازہ ان کے آبائی گائوں روڈہ تھل میں اداکی جائیگی۔ ایک پارٹی رہنمانے بتایا کہ وارث کلومسلسل چوتھی بارایم مزید پڑھیں

مصر میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک، 24 زخمی

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

افغان فوج کے 50 کروڑ ڈالر کے طیارے صرف 40 ہزار ڈالر میں فروخت

مریکا کی جانب سے افغانستان کے لئے 50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے خریدے گئے طیارے صرف 40 ہزار ڈالر میں فروخت کردیئے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل آف افغان ری کنسٹرکشن کی مزید پڑھیں

میرا فیصلہ درست ہے، 7 ووٹ بدنیتی سے خراب کیے گئے، مظفر حسین شاہ

مظفر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ شکست کے بعد اپوزیشن الزام نہیں لگائے گی تو کیا کرے گی۔ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پریزائڈنگ آفیسر کے فرائض انجام دینے والے سید مظفر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عدالتیں مزید پڑھیں

سندھ میں 52 فیصد بچے اور 58 فیصد لڑکیاں اسکول نہیں جاتیں، یونیسیف

اکستان میں یونیسیف کی نمائندہ ایڈا گرما نے کہا ہے کہ سندھ میں 52 فیصد بچے اور 58 فیصد لڑکیاں اسکول نہیں جاتیں۔ سندھ کے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ نے سندھ ٹیکنیکل اسسٹنٹ فار ڈولپمنٹ ان ایجوکیشن پروگرام کا مزید پڑھیں

پی آئی اے طیارے میں اسد عمر کی نشست بغیر وجہ تبدیل، وفاقی وزیر سخت ناراض

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز میں اسد عمر کی سیٹ اچانک تبدیل کردی گئی جس پر وفاقی وزیر عملے سے سخت ناراض ہوگئے۔ نیو اسلام آباد انٹرنشینل ائیرپورٹ پر کراچی جانے والی مزید پڑھیں