وطن نیوز انٹر نیشنل

شہباز شریف کے خلاف نیب انکوائری شروع اور اسحق ڈار کے خلاف بند کرنے کی منظوری

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ نے شہبازشریف کے خلاف انکوائر شروع کرنے اور سابق وزیرخزانہ اسحٰق ڈار سمیت دیگر کے خلاف انکوائریز بند کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ کے مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات؛ وزیراعظم بیلٹ پیپر ضائع ہونے پر شہریار آفریدی پر برہم

شہریار آفریدی نے سینیٹ انتخاب کے بیلٹ پیپر پر دستخط کرکے اپنا ووٹ ضائع کردیا، جس پر وزیراعظم عمران خان نے سخت ناراضی کا اظہار کیا۔ سینیٹ انتخابات میں ووٹنگ کا عمل صبح 9 بجے سے جاری ہے جو شام مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات؛ قومی و صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی

قومی اسمبلی سمیت سندھ ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پنجاب کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں جب مزید پڑھیں

ڈرامہ سیریل ’’دل نا امید تو نہیں‘‘ پر پیمرا کا اعتراض، یمنیٰ زیدی کا ردعمل

ڈرامہ سیریل ’دل نا امید تو نہیں‘‘ پر پیمرا کی جانب سے نوٹس بھیجا گیا ہے جس پر یمنیٰ زیدی کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب اداکارہ یمنیٰ زیدی کے ڈرامہ ’دل مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے، سپریم کورٹ کی رائے

سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن ریفرنس پراپنی راے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے۔ صدارتی ریفرنس میں تمام فریقوں کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے 4 روز قبل محفوظ کیا مزید پڑھیں

افغان فضائیہ کی بمباری میں 30 جنگجو ہلاک، کابل حکومت کا دعویٰ

افغان وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ فوجی آپریشن میں 30 جنگجو ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے کپیسا کے ضلع نجراب میں افغان بری فوج کے کمانڈوز اور افغان فضائیہ کے مشترکہ آپریشن میں مزید پڑھیں

سابق صدرٹرمپ نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا

سابق امریکی صدر ٹرمپ نے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کنزرویٹیو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس سے خطاب کریں گے جس میں وہ ممکنہ مزید پڑھیں

آصف زرداری، فواد چوہدری نااہلی کیسز پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے رائے طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے منتخب عوامی نمائندوں کے خلاف نااہلی درخواستیں سننے سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی اور چیرمین سینیٹ سے رائے طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق صدر آصف زرداری مزید پڑھیں

حکومت کی اپوزیشن کوخیبرپختونخوا، بلوچستان سےامیدواروں کےبلا مقابلہ انتخاب کی پیشکش

حکومت نے پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے بھی امیدواروں کے بلا مقابلہ انتخاب کی پیش کش کردی ہے۔ حکومت کی جانب سے سینیٹر تاج آفریدی نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں