وطن نیوز انٹر نیشنل

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جائیگا

بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح کا 145واں یوم پیدائش 25 دسمبر بروزجمعہ کو جوش وخروش کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ سرکاری اور نجی سطح پر سماجی مزید پڑھیں

اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے کوئی دباؤ نہیں، اسرائیل کو مسئلہ فلسطین کے حل تک تسلیم نہیں کریں گے۔ اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا مزید پڑھیں

ریکوڈک کیس میں پاکستانی اداروں کے اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع

حکومت پاکستان ہر ممکن وسائل بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کے مفادات کا دفاع کرے گی، اٹارنی جنرل آفس۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: برٹش ورجن آئی لینڈ ہائی کورٹ نے ریکوڈک کیس میں ٹیتھیان کاپر کمپنی کی درخواست پر پاکستانی اثاثے مزید پڑھیں

دورہ اسرائیل کا الزام بے بنیاد، برطانوی ادارے کو نوٹس بھیجوں گا: زلفی بخاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کا کوئی دورہ نہیں کیا۔ برطانوی تھنک ٹینک کو قانونی نوٹس دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ مجھ پر مزید پڑھیں

حکومت کے پاس سوا دو سال، ہمیں کارکردگی دکھانا ہوگی: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے تمام وفاقی وزرا کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارتیں پرفارم نہیں کریں گی تو بہتر گورننس نہیں دے سکتے۔ حکومت کے پاس سوا دو سال ہیں، ہمیں اپنی کارکردگی دکھانا ہوگی۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کی تتہ پانی اور جندروٹ سیکٹر پر فائرنگ، خاتون شہید، 3 شہری زخمی

بھارتی فورسز نے سول آبادی کو نشانہ بنایا، مارٹر گولوں اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ بھارتی اشتعال انگیزی سے ایک 50 سالہ خاتون شہید جبکہ چار سالہ بچی سمیت 3 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا آواران میں خفیہ آپریشن،فائرنگ کےتبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کا آواران کے علاقے گوارگو میں خفیہ آپریشن کرکے دہشتگردوں کی کمین گاہ کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے تبادلے میں امن کے 10 دشمن مارے گئے، ان کے ٹھکانے سے بھاری اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز جاری نہ ہوئے، سپیکر پنجاب اسمبلی بزدار سرکار پر برہم

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری نہ ہونے پر بزدار حکومت پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ اسمبلی سے پاس کردہ بجٹ کیوں نہیں مزید پڑھیں

اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی شکل میں این آر او مانگا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی شکل میں این آر او مانگا۔ سینیٹ کے شفاف انتخابات پر اپوزیشن کا دہرا معیار سامنے آیا، ہم شفاف الیکشن کرانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم نے یہ مزید پڑھیں