وطن نیوز انٹر نیشنل

مستقبل کی جنگوں کے چینلجز سے نمٹنے کیلئے خود انحصاری ضروری ہے، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مستقبل کی جنگوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے خود انحصاری، جدیدیت اور اپ گریڈیشن ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

فلسطینیوں کا حق ملنےتک اسرائیل کو تسلیم کرنےکا سوچا بھی نہیں جاسکتا:وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اسرائیل کو تسلیم کرنے بارے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو حق ملنے تک ایسا سوچا بھی نہیں جا سکتا۔ وزیراعظم نے یہ بات اپنے زیر صدارت ترجمانوں اور مزید پڑھیں

کور کمانڈرزکانفرنس:بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد کا جائزہ لیا گیا

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ہندوستان کی ریاستی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈرز نے پاکستان میں عدم استحکام کے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ: زیادتی کے مجرموں کیلئے سخت سزاؤں پر مشتمل سفارشات کی منظوری

وفاقی کابینہ نے زیادتی کے مجرموں کیلئے سخت سزاؤں پر مشتمل سفارشات کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نے زیادتی کے مجرمان کیلئے کیسٹریشن کا قانون لانے کی بھی اصولی منظوری دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا مزید پڑھیں

جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے مسودہ قانون کو حتمی شکل دیدی: شہزاد اکبر

شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے مزید پڑھیں

بھارت کی نام نہاد ناگروٹا واقعہ کی آڑ میں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد دہشتگرد حملے کا ڈرامہ، بھارت کی نام نہاد ناگر وٹا واقعہ کی آڑ میں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش، بھارتی وزارت خارجہ نے غیر ملکی سفرا کو جعلی دہشتگرد کارروائی پر بریفنگ مزید پڑھیں

نواز شریف، اسحاق ڈار، حسن اور حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں: شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏نواز شریف، اسحاق ڈار، حسن اور حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، مرحومہ بیگم شمیم اختر کے جنازے میں شرکت فرما کر ثواب حاصل کریں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز مزید پڑھیں

نعیم بخاری کو تین سال کے لیے چیئرمین پی ٹی وی تعینات کر دیا گیا

حکومت نے نعیم بخاری کو تین سال کے لیے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کا چیئرمین تعینات کرتے ہوئے اس فیصلے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن میں مزید پڑھیں